وفاق ٹائمز،

01می
آئی ایس او کا امریکی طلباء کے حق میں جامعہ کراچی میں مارچ

آئی ایس او کا امریکی طلباء کے حق میں جامعہ کراچی میں مارچ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے

30آوریل
مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

مزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہی مزدور، کسان اور جفا کش قومی تعمیرو ترقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔وطن عزیز کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی ہماری اس اہم افرادی قوت کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں لہٰذا حکومت مزدور وںکی عزت اور وقار کو تحفظ دے ۔

29آوریل
غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس

غزہ میں چھے ہفتے کی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس

جان کربی نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ بلینکن کا دورہ مشرق وسطی غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ حماس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں جنگ بندی ہوگی اور رفح پر حملے کا منصوبہ ختم کیا جائے گا۔

28آوریل
وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی ہے۔

28آوریل
مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

انہوں نے کہا: فلسفہ، اخلاقیات اور فقہ تین ایسے نقطہ نظر ہیں جو علم و دانش میں تحول ایجاد کر سکتے ہیں لیکن ان تینوں نقطہ نظر کو صرف شعار و زبانی دعووں سے حاصل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان پر عملی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

24آوریل
آپریشن “وعدہ صادق” دنیا کی عسکری تاریخ کا اخلاقی ترین آپریشن تھا

آپریشن “وعدہ صادق” دنیا کی عسکری تاریخ کا اخلاقی ترین آپریشن تھا

انہوں نے مزید کہا: آج ۴۲ سال گزرنے کے ساتھ یہ پودا ایک تناور درخت میں تبدیل ہو گیا ہے چونکہ انقلابِ اسلامی کی جڑیں صدرِ اسلام، عاشورا اور عصرِ امام صادقین علیہم السلام اور عصرِ غیبت صغری اور عصرِ علما سے وابستہ ہیں۔

23آوریل
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے لاہور میں مزار اقبالؒ پر حاضری

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے لاہور میں مزار اقبالؒ پر حاضری

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اقبال کی فکر نے ہمیں انقلاب اسلامی کیلئے راہ دکھائی، یقیناً اقبال کے افکار امت مسلمہ کی عظمت رفتہ کو واپس لانے کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

23آوریل
صدر ایران ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر خوش آمدید کہتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

صدر ایران ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر خوش آمدید کہتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی کا مزید کہنا ہے کہ ایران کے صدر کا دورہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جمہوری اسلامی ایران کا جرات مندانہ کردار متکبرین جہاں کے لیے دو ٹوک پیغام اور مظلومین مستضفین کے دلوں کی دھڑکن اور ڈھارس کا باعث ہے۔

23آوریل
ایرانی صدر رئیسی کا دورہ پاکستان دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے گا، علامہ رضی جعفر نقوی

ایرانی صدر رئیسی کا دورہ پاکستان دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے گا، علامہ رضی جعفر نقوی

علامہ رضی جعفر نقوی نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی پاکستانی عوام کی گرمجوشی اور مہمان نوازی کا تجربہ کریں گے، ہم اپنے بھرپور ورثے اور ثقافت کو ایرانی صدر کے ساتھ بانٹنے کے لئے بے چین ہیں۔