وفاق ٹائمز،

04نوامبر
شیعہ سنی متحد ہوکر قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی

شیعہ سنی متحد ہوکر قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی

آج شیعہ سنی متحد ہوکر قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور فلسطین کا محاذ شیعہ سنی وحدت کا عملی ثبوت ہے۔

04نوامبر
پارہ چنار کے محب وطن شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

پارہ چنار کے محب وطن شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے بلکہ مذموم مقاصد پر مبنی ملک دشمن دہشت گردوں کی بہیمانہ سازش ہے، پارہ چنار ایک حساس اور دفاعی حوالے سے انتہائی اہم علاقہ ہے، جس کا بدامنی کی لپیٹ میں آنا تشویشناک ہے، ریاست اور سیکورٹی ادارے اس جنگ کو بروقت روکنے میں اپنا عملی کردار ادا کریں۔

02نوامبر
غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی ساحلوں پر صہیونی جنگی کشتیوں کے حملے، کئی فلسطینی شہید و زخمی

فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی کشتیوں کے حملے کی وجہ سے مختلف مقامات پر 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

02نوامبر
اس وقت ساری دنیا میں اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، سراج الحق

اس وقت ساری دنیا میں اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، سراج الحق

اُنہوں نے کہا کہ غزہ پر حملوں میں 18 ہزار ٹن بارود استعمال کیا جا چکا ہے جس سے 8 ہزار 306 سے زیادہ مسلمان بھائی شہید اور 1 لاکھ 80 ہزار مکانات منہدم ہو چکے ہیں۔

02نوامبر
غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، 56 اسلامی ممالک کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی

غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، 56 اسلامی ممالک کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ایک سازش کے تحت پارا چنار میں حالات خراب کئے جا رہے ہیں۔

01نوامبر
مسلم حکمران امریکی غلامی سے نجات حاصل کریں، علامہ مقصود علی ڈومکی

مسلم حکمران امریکی غلامی سے نجات حاصل کریں، علامہ مقصود علی ڈومکی

انہوں نے کہا کہ وہی لوگ دنیا میں عظیم کارنامے انجام دیتے ہیں اور تاریخ انسانی پر نقش چھوڑتے ہیں جن کے اہداف عظیم ہوتے ہیں۔ حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے عظیم اہداف کے لئے جدوجہد کی نصرت الٰہی ان کے ساتھ رہی۔

31اکتبر
اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں، جامعۃ الازہر

اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں، جامعۃ الازہر

’’رشیا ٹوڈے‘‘کے مطابق مصر کی الازہر یونیورسٹی نے حماس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے غزہ کے معصوم عوام کو صبر کا نمونہ اور مثال قرار دیا ہے۔

31اکتبر
غزہ پربمباری کے خلاف سینٹ میں قرارداد منظور

غزہ پربمباری کے خلاف سینٹ میں قرارداد منظور

اراکین نے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے جرائم کے تسلسل، بچوں سمیت عام شہریوں کے قتل عام، الاہلی اسپتال سمیت طبی مراکز پر وحشیانہ حملوں اور صہیونیوں کی جانب سے فاسفورس بموں کے استعمال کی شدید مذمت کی۔

31اکتبر
قیامت کے دن اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے نہ لے، مسلم امہ سے ضرور لے گا،سابق وزیر دفاع

قیامت کے دن اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے نہ لے، مسلم امہ سے ضرور لے گا،سابق وزیر دفاع

انہوں نے کہا کہ غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نے فلسطینیوں کا درد محسوس کیا وہ اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پہ نکلے، یہاں تک کہ یہودیوں نے فلسطین کا پرچم اٹھا لیا ظلم کے خلا ف سراپا احتجاج بن گئے۔