وفاق ٹائمز،

17اکتبر
اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ

اس اجلاس میں ملکی امن و امان سمیت سیاسی و مذہبی صورتحال کا بغور جائزہ لیا گیا اور متعدد نکات پر گفت و شنید کے بعد متعدد فیصلے کیے گئے۔

17اکتبر
اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے

اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے مزاحمتی محاذ کی کامیابی اور فتح کی دعا کرتے ہوئے مزید کہا: حوزاتِ علمیہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مزاحمت اور فلسطین کی حاصل کردہ یہ عظیم اور تاریخی فتح ان کے ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

16اکتبر
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے “سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے “سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ خوش قسمتی سے وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بھی اس سلسلے میں اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

16اکتبر
صہیونی فوج کی بربریت، تشییع جنازہ کے اجتماع پر بمباری

صہیونی فوج کی بربریت، تشییع جنازہ کے اجتماع پر بمباری

اب تک کے اعداد وشمار کے مطابق 2329 فلسطینی شہید اور 9024 زخمی ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

16اکتبر
حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد

اس قرآنی پروگرام کے تحت ملک کے بین الاقوامی قاریانِ قرآن جناب محمد جواد پناہی،جناب رضا گلشاہی، جناب ہاشم روغنی ہرروز قرآن کریم کے آدھے پارہ کی تلاوت ترتیل کے ساتھ کریں گے

16اکتبر
اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، عارف علوی

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کے فلسطین پر ظلم و ستم روکنے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوراً اجلاس بلائے۔

16اکتبر
سابق وزیر اعظم شہبازشریف کی نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت

سابق وزیر اعظم شہبازشریف کی نہتے فلسطینیوں پربمباری کی مذمت

سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صیہونی ریاست عالمی قانون اور انسانیت کی تمام حدیں پامال کر چکی ہے، اسپتالوں، اسکولوں اور عام آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنانا جنگ نہیں کھلا ظلم اور بربریت ہے۔

16اکتبر
آئی ایس او کا قرآن و اہلبیت کنونشن اختتام پذیر ،حسن عارف دوبارہ مرکزی صدر منتخب

آئی ایس او کا قرآن و اہلبیت کنونشن اختتام پذیر ،حسن عارف دوبارہ مرکزی صدر منتخب

کارکنوں نے "ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے، امریکہ مردہ باد ہے" کے فلک شکاف نعرے لگائے۔رکن مجلس نظارت علامہ غلام عباس ریئیسی نے نئے میر کارواں سے حلف لیا۔

15اکتبر
دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی

دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں پچاس فلسطینی گھرانے مکمل طور پر نابود ہوگئے ہيں۔