وفاق ٹائمز،

04اکتبر
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنے بہترین مستقبل کے لیے یکجا ہونا پڑے گا۔کیونکہ خدائے متعال نے اپنی کتاب میں بہترین زندگی گزارنے کے اصولوں میں ایک اصول تزکیہ نفس بیان کیا ہے اور دوسرا اصول تفرقے بازی سے پرہیز کرنے کو کہا ہے ۔

29سپتامبر
آئی ایس او پاکستان نے سالانہ مرکزی کنونشن کی تیاریاں تیز کر دیں

آئی ایس او پاکستان نے سالانہ مرکزی کنونشن کی تیاریاں تیز کر دیں

کنونشن کی تقریبات کا آغاز تنظیم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مزار پر حاضری اور سکاوٹس سلامی سے ہوتا ہے۔

28سپتامبر
کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرقبلہ ایاز نے کانفرنس میں پیش کیے گئے 10 نکاتی ایجنڈے کا اعلامیہ بیان کیا۔

28سپتامبر
علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کے پیش نظر برادر اسلامی ممالک میں مزید عوامی سطح کے رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

28سپتامبر
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں امریکا میں بھی سوالات ہوئے، پاکستان اس حوالے سے ہر فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھ کر کرے گا، پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،

27سپتامبر
وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

ناظم امتحانات کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق روزانہ دو پرچے ہوں گے۔ پہلا پرچہ صبح 9 بجے سے 12 بجے دوپہر ،جبکہ دوسرا پرچہ 2بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

26سپتامبر
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

18سپتامبر
عزاداری سید الشہداء امام حسینؑ ہمارا بنیادی آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری سید الشہداء امام حسینؑ ہمارا بنیادی آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت جلوس اربعین امام حسین علیہ السلام میں رکاؤٹ ہٹاتے ہوئے آئندہ سال سے پہلے یہ مسئلہ حل کرے۔

16سپتامبر
پشاور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسینؑ

پشاور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسینؑ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام آغا خان آڈیٹوریم یونیورسٹی آف پشاور میں سالانہ یوم حسین علیہ السلام منعقد کیا گیا،