وفاق ٹائمز،

09دسامبر
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

ایرانی دینی مدارس کے آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

09دسامبر
حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، سید صدرالدین قباچی

حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، سید صدرالدین قباچی

سید صدر الدین قبانچی نے کہا: امریکہ کی طرف سے حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری عراق کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔

08دسامبر
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔

08دسامبر
ڈنمارک، قرآن مجید کی توہین کے خلاف قانون منظور

ڈنمارک، قرآن مجید کی توہین کے خلاف قانون منظور

پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کے مطابق قرآن مجید کی توہین منع ہے اور آج کے بعد توہین آمیز واقعات کو قانونی طور پر روکا جائے گا۔

07دسامبر
سانحہ چلاس کے مجرموں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے، انجمن امامیہ بلتستان

سانحہ چلاس کے مجرموں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے، انجمن امامیہ بلتستان

صدر انجمن امامیہ بلتستان علامہ آغا باقر الحسینی کی زیر صدارت کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ہڈرو چلاس سانحے کی شدید مذمت کی گئی اور اس سانحے کے تمام مجرموں اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا،

07دسامبر
پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں کوتبدیل کرناہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل ووٹرز ڈے پرپیغام

پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں کوتبدیل کرناہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل ووٹرز ڈے پرپیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں پاکستان ان اولین ممالک میں شامل ہے جنہوںنے مغربی جمہوریت کے اصول کو اپنایامگر افسوس آج تک پاکستان میں ہونیوالے انتخابات پر کہیں نہ کہیں شبہ و شبہات کا سایہ رہا تو کہیں دھاندلی اور دھند کے سائے رہے ، آج بھی کہیں لیول پلینگ فیلڈ کا نوحہ گونجتاہے

07دسامبر
گوتریش کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش

گوتریش کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش

یاد رہے کہ گوتریش نے ایکس پر ذاتی صفحے پر لکھا تھا کہ غزہ میں امدادی نظام مکمل مفلوج ہوگیا ہے لہذا میں نے اقوام متحدہ کے اعلی ادارے اداے سلامتی کونسل کو جنگ بندی کے لئے کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔

07دسامبر
قیامت کے دن تین طرح کے حساب و کتاب ہوں گے، ڈاکٹر ناصر رفیع

قیامت کے دن تین طرح کے حساب و کتاب ہوں گے، ڈاکٹر ناصر رفیع

ایام فاطمیہؑ کے حوالے بیان کرتے ہوئے کہاکہ حضرت زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا، حیا اور خدا کی رضا کا مظہر ہیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ روز قیامت ہمارا حساب و کتاب آسانی کے ساتھ ہو تو جروری ہے کہ ہم اپنے برے اعمال پر توبہ کریں اور نیکیوں میں اضافہ کریں اور اسی راہ میں ہمیشہ پیش قدم رہیں۔

06دسامبر
غزہ میں جاری نسل کشی پر انسانیت شرمسار ہے، ایرانی صدر

غزہ میں جاری نسل کشی پر انسانیت شرمسار ہے، ایرانی صدر

بجٹ بل کا پہلا حصہ سات ابواب پر مشتمل ہے جس میں وسائل کی حد، آمدنی کی حد، سرمائے کے اثاثوں کی منتقلی کی حد، مالیاتی اثاثوں کی منتقلی کی حد، سبسڈی کے وسائل اور بجٹ کے اخراجات و وسائل کے بارے میں مفروضات شامل ہیں۔