وفاق ٹائمز،

30اکتبر
پاراچنار کے حالات کو سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے علامہ شبیر میثمی

پاراچنار کے حالات کو سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی کا مزید کہنا تھا کہ پاراچنار چاروں طرف سے محاصرے میں ہے، بے گناہ انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، نگران حکومتیں اور انتظامیہ امن قائم رکھنے کیلئے عملی اقدامات کریں

30اکتبر
اسلام آباد میں بچوں اور خواتین کی حمایت مظلومین فلسطین ریلی

اسلام آباد میں بچوں اور خواتین کی حمایت مظلومین فلسطین ریلی

فلسطینوں کی بے مثال مقاومت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام امام بارگاہ G/6-2 تا ڈی چوک اسلام آباد خواتین اور بچوں کی حمایت فلسطین و دفاع غزہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

30اکتبر
ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

آج جو بھی اس راستے کا انتخاب کرتا ہے، وہ ہی کامیاب ہوتا ہے، کامیابی کا راستہ کربلا کا راستہ ہے، جس میں قربانی بھی ہے اور عزت و عظمت بھی، صیہونی ریاست کو اس ہمت، جرات اور استقامت کا جذبہ ہی نابود کرسکتا ہے۔

29اکتبر
وفاقی دارلحکومت میں ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد،مختلف شعبہ ہائےزندگی سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت

وفاقی دارلحکومت میں ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد،مختلف شعبہ ہائےزندگی سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شرکاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ناکام ہوا تو ڈیل آف سینچری لے آئے لیکن یہ سب مکروہ منصوبے کامیاب نہ ہو سکے، طوفان لااقصیٰ کے ذریعے جو اسرائیل پر وار ہوا ہے یہ ناقابل برداشت ہے، یہ زخم مندمل نہیں ہو سکتا،

29اکتبر
مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے،علامہ شہنشاہ حسین نقوی

مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے،علامہ شہنشاہ حسین نقوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے فلسطین کے حوالے سے کہا کہ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ فلسطین میں سنی ہیں یا کوئی اور ہم تو بس اتنا جانتے ہیں وہ مظلوم ہیں اور مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے اور وہ دن دور نہیں کہ جیسے آج ہم ایران میں رہبر آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز پڑھتے ہیں ویسے ہی بیت المقدس میں آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے ۔

29اکتبر
آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں قرآن و اہلبیت کنونشن انعقاد

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں قرآن و اہلبیت کنونشن انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن میں قرآن و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

26اکتبر
شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شکار پور کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت پریس کلب میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔

23اکتبر
سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

حسن فضل اللہ نے واضح کیا کہ سید حسن نصر اللہ جنگی حکمت عملی کی نگرانی کے پیش نظر عوام سے خطاب نہیں کر رہے اور جس وقت جنگی پالیسی کے تحت ان کے خطاب کی ضرورت محسوس کی جائے گی تب وہ خطاب کریں گے۔

23اکتبر
انسان اگر دل و جان سے عاشق ولایت ہو تو امام وقت سے رابطہ برقرار کر سکتا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

انسان اگر دل و جان سے عاشق ولایت ہو تو امام وقت سے رابطہ برقرار کر سکتا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے امام علیہ السلام کے نورانی اقوال کو خدا اور بندے کے درمیان رابطہ برقرار کرنے کا ذریعہ قرار دیا اور کہا: انسان اپنے قلب، روح اور جان کے ساتھ اگر عاشق ولایت تو یقیناً اپنے وقت کے امام (عج) سے رابطہ برقرار کر سکتا ہے ۔