وفاق ٹائمز،

13نوامبر
اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہوگئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہوگئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس میں تجویز آئی ہے کہ تیل بند کیا جائے، فوج مل کر مقابلہ کرے، لیکن اس پر چند ممالک نے عمل نہیں کیا، صرف جنگ بندی کی بات ہوئی۔

11نوامبر
قرآن کریم، فلسطین کی آزادی کی بشارت دے رہا ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی

قرآن کریم، فلسطین کی آزادی کی بشارت دے رہا ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی

فلسطین اور غزہ کی حمایت میں قم المقدسہ قدس ہال میں مختلف ممالک کے علماء اور طلاب کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، اس جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ فلسطینی عوام پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کی مثال تاریخ انسانیت میں نہیں ملتی۔

11نوامبر
عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، امام جمعہ تہران

عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کریں، امام جمعہ تہران

انہوں نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی برادری کی نظروں کے سامنے غزہ کے مظلوم عوام پر بموں کی بارش کررہی ہے۔ دنیا کے کونے کونے میں صہیونی حکومت کے مظالم کو محسوس کیا جارہا ہے۔ اب تک غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں دس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

11نوامبر
مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کی طرف مائل کرنے میں بہت سرگرم ہے، اس لیے جو اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہیں،

10نوامبر
لاہور، امامیہ سکاوٹس کے دستے کی مزار اقبالؒ پر حاضری، پھول چڑھائے

لاہور، امامیہ سکاوٹس کے دستے کی مزار اقبالؒ پر حاضری، پھول چڑھائے

یوم اقبالؒ کی مناسبت سے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے سکاوٹس کے دستے نے مزار اقبالؒ پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

10نوامبر
ایرانی صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران ترک صدر نے عالم اسلام کو اسرائیلی حکومت کے جرائم کے حوالے سے متحدہ موقف اپنانے اور قابض صہیونی حکومت کے خلاف دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

10نوامبر
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری

غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرۃ نے کہا ہے کہ بچوں کے ہسپتال الرنتیسی پر صیہونی حکومت نے براہ راست حملہ کیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والی جانی یا مالی نقصان کےبارے میں کچھ اطلاع نہیں ہے۔

10نوامبر
پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، انوارالحق کاکڑ

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، انوارالحق کاکڑ

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے، اسرائیل فرعون وقت بن چکا ہے۔

10نوامبر
عراقی یونیورسٹیوں کی طالبات کی گریجویشن تقریب میں متعدد فنی پروگراموں اور اسلامی پیغامات کا مشاہدہ کیا جائے گا

عراقی یونیورسٹیوں کی طالبات کی گریجویشن تقریب میں متعدد فنی پروگراموں اور اسلامی پیغامات کا مشاہدہ کیا جائے گا

سید احمد علی یوسف نے تصدیق کی ہے کہ اس تقریب میں متعدد فنی پروگراموں اور اسلامی پیغامات کا مشاہدہ کیا جائے گا۔