وفاق ٹائمز،

08اکتبر
“طوفان الاقصی” مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، سابق وزیراعظم

“طوفان الاقصی” مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کےحملوں کو مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دے دیا۔

08اکتبر
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔

07اکتبر
رہبر معظم نے اسرائیل کے زوال کی جو پیش گوئی کی ہے وہ اب پوری ہوتی دکھ رہی ہے، علامہ مختار امامی

رہبر معظم نے اسرائیل کے زوال کی جو پیش گوئی کی ہے وہ اب پوری ہوتی دکھ رہی ہے، علامہ مختار امامی

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے کے نام پر عرب ممالک سے تعلقات بحال کرنے والا اسرائیل اب خود اپنی بقاء کیلئے سر توڑ کوششیں کررہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے زوال کی جو پیش گوئی کی ہے وہ اب پوری ہوتی دکھ رہی ہے،

07اکتبر
تم جتنی مرضی سازشیں کرلو مگر وحدت کا گلدستہ ایک دوسرے کو پھول بانٹے گا، علامہ شبیر میثمی

تم جتنی مرضی سازشیں کرلو مگر وحدت کا گلدستہ ایک دوسرے کو پھول بانٹے گا، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ قرآن مجید ہمیں حکم دیتا ہے اور ہم اس پر عمل کرتے ہیں، یہ وحدت و اخوت درس قرآن ہے، مل کر ایک دوسرے سے محبت کو مضبوط کریں۔

04اکتبر
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی ضرورت ہے ،محترمہ معصومہ نقوی

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں اپنے بہترین مستقبل کے لیے یکجا ہونا پڑے گا۔کیونکہ خدائے متعال نے اپنی کتاب میں بہترین زندگی گزارنے کے اصولوں میں ایک اصول تزکیہ نفس بیان کیا ہے اور دوسرا اصول تفرقے بازی سے پرہیز کرنے کو کہا ہے ۔

29سپتامبر
آئی ایس او پاکستان نے سالانہ مرکزی کنونشن کی تیاریاں تیز کر دیں

آئی ایس او پاکستان نے سالانہ مرکزی کنونشن کی تیاریاں تیز کر دیں

کنونشن کی تقریبات کا آغاز تنظیم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مزار پر حاضری اور سکاوٹس سلامی سے ہوتا ہے۔

28سپتامبر
کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرقبلہ ایاز نے کانفرنس میں پیش کیے گئے 10 نکاتی ایجنڈے کا اعلامیہ بیان کیا۔

28سپتامبر
علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کے پیش نظر برادر اسلامی ممالک میں مزید عوامی سطح کے رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

28سپتامبر
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں امریکا میں بھی سوالات ہوئے، پاکستان اس حوالے سے ہر فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھ کر کرے گا، پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،