وفاق ٹائمز،

12آگوست
امام زین العابدین ع نے دعاؤں اور مناجات کے ذریعے انسان کو اپنے خالق سے براہ راست مخاطب ہونے کا گر سکھایا

امام زین العابدین ع نے دعاؤں اور مناجات کے ذریعے انسان کو اپنے خالق سے براہ راست مخاطب ہونے کا گر سکھایا

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا: حضرت سید الساجدین علیہ السلام نے ولادت سے لے کر کربلا اور کربلا سے لے کر آخری سانس تک انتہائی کٹھن اور سنگین حالات کو برداشت کرکے عالم انسانیت کے لئے صبر واستقامت کی ایسی بنیادیں فراہم کیں جن سے ہر دور کا انسان استفادہ کررہا ہے اور حق پر قائم رہتے ہوئے مرنے کا حوصلہ پارہا ہے۔

12آگوست
 اس متنازعہ ناموس صحابہ و اہل بیت بل کے نتیجے میں پاکستان کی گلی گلی،قریہ قریہ میں فساد ھوگا، مولاناطفیل عباس ہاشمی

 اس متنازعہ ناموس صحابہ و اہل بیت بل کے نتیجے میں پاکستان کی گلی گلی،قریہ قریہ میں فساد ھوگا، مولاناطفیل عباس ہاشمی

انہوں نے کہا کہ ھمارے علماء کرام اور خاص کر قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جرات مندانہ اور شجاعانہ موقف کی حمایت کرتے ھوئے کہا کہ جب بھی ھمیں قائد وحدت احتجاج کی کال دیں گے تو ھم حاضر ھونگےاور آخر میں اتفاق و اتحاد پہ بات کی۔

12آگوست
فرقہ وارانہ سوچ اور فضا ملکی سالمیت کیلئے زہر قاتل ہے، علامہ عارف واحدی

فرقہ وارانہ سوچ اور فضا ملکی سالمیت کیلئے زہر قاتل ہے، علامہ عارف واحدی

ان کا مزید کہنا تھا کہ توہین اور تنقید کو الگ الگ کرکے دیکھیں۔ شیعہ اور سنی کے درمیان امامت و خلافت کا اختلاف صدیوں سے ہے اور رہے گا۔

12آگوست
انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

وفاق ٹائمز، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ اس سلسلے […]

12آگوست
متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہے،سب فرقے اس کی زد میں ہوں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہے،سب فرقے اس کی زد میں ہوں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں متنازعہ بل ” ناموس صحابہ ، اہل بیت و ازواج مطہرات“ عجلت میں پارلیمانی روایات کو روند کر پاس کرکے تکفیری عناصر اب خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔

10آگوست
متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

متنازعہ بل ختم نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں، انجمن امامیہ بلتستان

اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ بل نہ صرف ملک کی شیعہ آبادی بلکہ کثیر تعداد میں اہل سنت کی آبادی کے عقیدے اور فکر کے خلاف ہے۔

10آگوست
متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے کہا اس متنازعہ قانون کے نفاذ سے ملک کی معتدل اور پرامن مذہبی فضا کو خراب کر کے عوام کو آپس میں لڑانے کی مذموم کوشش کی جا رہی جو قابل مذمت ہے۔

10آگوست
متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

متنازع فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آئین پاکستان میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا گیا ہے۔ ایک مسلک یا مذہب کا نظریہ دوسرے پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ جو رویہ مسلمانوں کے ساتھ بھارت میں ہندو انتہا پسند اختیار کیے ہوئے ہیں،متنازع بل پر عمل درآمد سے ہندوتوا جیسے رویے کا پاکستان میں خدشہ ہے۔

06آگوست
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں ایران کے سفیر محترم جناب امیری رضا مقدم اور شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔