وفاق ٹائمز،

15سپتامبر
دشمن ہماری قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

دشمن ہماری قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

آیت اللہ خاتمی نے امام رضا علیہ السلام کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم امام رضا علیہ السلام کے دسترخوان لطف و احسان پر بیٹھے ہیں جو کہ ہمارے لئے سرمایہ سعادت ہے۔

15آگوست
پاکستانی زائرین کی بسیں اربعین کے موقع پر ایران میں داخل ہو سکتی ہیں

پاکستانی زائرین کی بسیں اربعین کے موقع پر ایران میں داخل ہو سکتی ہیں

سید مجید میراحمدی نے اربعین کے خصوصی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ پچھلے سال مہران بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والے مسائل خصوصا پانی کی فراہمی کو حل کیا جائے گا۔

15آگوست
امریکہ دوبارہ داعش کے ذریعے دہشت گردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ

امریکہ دوبارہ داعش کے ذریعے دہشت گردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ

انہوں نے حالیہ دنوں میں پاکستان، شام اور شیراز میں ہونے والے سانحات پر تعزیت پیش کی اور کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد متاثرین کی واپسی کا عمل بہت مشکل مرحلہ تھا۔ کاروانوں کی واپسی کے دوران راستے میں امن کو یقینی بناکر عوام نے اپنے قوی عزم و ارادے کا اظہار کردیا ۔

14آگوست
پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

انہوں نے کہا کہ آج ہم دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کا 76 واں سال ایک ساتھ منا رہے ہیں۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ میں پاکستان کے لیے امن، اتحاد، استحکام، سلامتی اور خوشحالی کا خواہاں ہوں۔

14آگوست
یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ یوم آزادی پاکستان محبت، اخوت اور تمام طبقات کے حقوق کا درس دیتا ہے،

14آگوست
حصول پاکستان کا وہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوا جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں، علامہ راجہ ناصر عباس

حصول پاکستان کا وہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوا جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں، علامہ راجہ ناصر عباس

انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہمارے آباؤ اجداد اور اسلاف نے اس لیے حاصل کیا تھا کہ اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں، سماجی، مذہبی اور سیاسی انصاف و مساوات کو عملاً قائم کر کے مفلس الحال عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لائی جاسکے،

14آگوست
متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے

متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے

اہل بیت عظام، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے نام پر کسی دنگا فساد اور ہندتواہ کے دہشت گردانہ نظریے کو پاکستان میں پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

14آگوست
یوم آزادی، ارض پاک کے دفاع و تحفظ کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجائےگا،قائد ملت جعفریہ

یوم آزادی، ارض پاک کے دفاع و تحفظ کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجائےگا،قائد ملت جعفریہ

ان کا مزید کہنا تھا تمام اداروں کا احترام اوراپنے دائرہ اختیار میں فرائض کی انجام دہی کویقینی ، آئین کا احترام اور قانون کی پابندی کو یقینی بنایا جائے ، ملک سے بے روزگاری، رشوت ستانی، جہالت، فحاشی، عریانی، ناانصافی اور بے عدلی کا خاتمہ کیا جائے، اتحاد بین المسلمین اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے،

13آگوست
نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور اھل بیت پیغمبرؐ کے ایام عزا میں سوگوار پاکستانی قوم یوم آزادی پر پاک وطن کی تعمیر و ترقی کا عزم دھراتی ہے،علامہ مقصودڈومکی

نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور اھل بیت پیغمبرؐ کے ایام عزا میں سوگوار پاکستانی قوم یوم آزادی پر پاک وطن کی تعمیر و ترقی کا عزم دھراتی ہے،علامہ مقصودڈومکی

انہوں نے کہا مجلس وحدت مسلمین پاکستان محب وطن لوگوں کی جماعت نے جس نے اس ملک کے عزت و وقار پر کبھی سودا نہیں کیا۔ ہم قائد اعظم اور علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے افکار کی روشنی میں اس ملک کو جدید ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست دیکھنا چاہتے ہیں۔