08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

06سپتامبر
دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

کوفہ میں امام سجاد(ع)، حضرت زینب(س) اور جناب ام کلثوم(س) کے علاوہ امام حسین(ع) کی کم سن بیٹی نے بھی خطبہ دیا جس کا اثر یہ ہوا کہ لوگوں کے گریہ کی آوازیں بلند ہو گئیں اور وہ کہنے لگے کہ اے خاندان عصمت کی بیٹی آپ کی ان باتوں نے ہمارے دلوں اور سینوں میں آگ لگا دی ہے اور غم و الم کی وجہ سے ہمارے کلیجے منہ کو آ رہے ہیں۔

04سپتامبر
امام سجاد(ع) کا اہل کوفہ سے خطاب اور ابن زیاد کو لافانی جواب

امام سجاد(ع) کا اہل کوفہ سے خطاب اور ابن زیاد کو لافانی جواب

جب اسیران کربلا کو کوفہ میں لایا گیا تو وہاں انھیں دیکھنے والوں نے ایک شور بپا کر رکھا تھا اس وقت امام زین العابدین(ع) نے انہیں خاموش ہونے کا حکم دیا جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد علیہ السلام نے خدا کی حمد و ثنا اور پیغمبر اسلام پر درود و سلام بھیجنے کے بعد فرمایا:اے لوگو ! جو شخص مجھے پہچانتا ہے، وہ تو پہچانتا ہی ہے اور جو شخص نہیں پہچانتا میں اسے اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں میں علی ابن الحسین ہوں۔

03سپتامبر
حسینی تحریک کے اہداف

حسینی تحریک کے اہداف

حوزہ ٹائمز|جب کوئی طاقت تمام سماجی وسائل کے ساتھ کسی سماج پر غالب ہو اور ظلم و جور کا راستہ اختیار کرے اور آگے بڑھے تو اگر حق کے علمبردار اس کے سامنے نہ کھڑے ہوں اور اس کے راستے کو نہ روکیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس کی تائید کرتے ہيں۔

03سپتامبر
حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

جناب حضرت زینب(س): تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں پیغمبر کے ذریعے نوازا (جو ہماری خاندان سے ہیں) اور ہر ناپاکی سے دور رکھا۔ فاسق کے علاوہ کسی کی رسوائی نہیں ہوتی، اور بدکار کے علاوہ کوئی جھوٹ نہیں بولتا، اور بدکار ہم نہیں بلکہ تم اور تمہارے پیروکار بدکار ہیں اور تعریف صرف اللہ کے لیے ہے۔

01سپتامبر
مخدراتِ عصمت کی اسیری

مخدراتِ عصمت کی اسیری

حوزہ ٹائمز|معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے […]

31آگوست
امام حسین(ع) کی پیروی کرتے ہیں تو ہمیں صہیونیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

امام حسین(ع) کی پیروی کرتے ہیں تو ہمیں صہیونیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی شیعوں کے رہنما، شیخ عیسی قاسم نے شب عاشور کے موقع پر ایک تقریر میں کہا کہ […]

21آگوست
آئی ایس او کی ملک بھر میں حمایت فلسطین ریلیاں

آئی ایس او کی ملک بھر میں حمایت فلسطین ریلیاں

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے نمازِ جمعہ کے اجتماعات کے بعد کراچی،اسلام آباد،لاہور ،ملتان،سکردو ،فیصل آباد،جھنگ،کوئٹہ ،حیدر آباد،شکار […]