08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

19نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی نے شیعہ جماعتوں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا، علامہ علی اصغر سیفی

علامہ قاضی نیاز نقوی نے شیعہ جماعتوں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے قم مقدسہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ مرحوم و مغفور علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی برکات پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تھیں۔ قاضی صاحب محسن ملت کے مدارس کو سنبھال رہے تھے.

13نوامبر
پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے،حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی

پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے،حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی

حوزہ ٹائمز| حضرت آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے ۔

13نوامبر
شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

حوزہ ٹائمز | پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں.

09نوامبر
حضرت فاطمہ معصومہؑ کی مختصر سوانح حیات

حضرت فاطمہ معصومہؑ کی مختصر سوانح حیات

حوزہ تائمز|آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں لہٰذا حضرت معصومہ‏ؑ اور امام رضاؑ ایک ہی ماں سے ہیں ۔

07نوامبر
امریکی متوقع صدر نے “شہید سردار سلیمانی” کی شہادت پر کیا کہا؟

امریکی متوقع صدر نے “شہید سردار سلیمانی” کی شہادت پر کیا کہا؟

حوزہ ٹائمز|کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟

02نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔

31اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے پیکرکو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں تشییع جنازہ کے بعد قبرستان باغ بہشت قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔

30اکتبر
حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی تشییع جنازے کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا

حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی تشییع جنازے کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا

حوزہ ٹائمز|مرحوم حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی کی تشییع و تدفین سے متعلق خبروں کے بعد اعلان کردیا ہے کہ ہم تشییع و تکفین کے اعلان کرنے کے سلسلے میں منتظر ہیں کہ ہمیں ابھی تک جنازے کے وقت سے متعلق ان کے اہل خانہ کی طرف سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

29اکتبر
دفتر رہبر معظم انقلاب کی جانب علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

دفتر رہبر معظم انقلاب کی جانب علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی امور کے نائب جنرل سیکرٹری نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔