08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

29اکتبر
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی قم ایران میں  انتقال کر گئے

علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی قم ایران میں انتقال کر گئے

حجة الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی  اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر تھے۔

20اکتبر
اسلامی تعلیم و تربیت کے قواعد کی شناخت اور اہمیت

اسلامی تعلیم و تربیت کے قواعد کی شناخت اور اہمیت

حوزہ ٹایمز تعلیم و تربیت کا ہدف ہدف کا مطلب مقصد ہے۔ کوئی بھی چیز جسے نشانہ بنایا جائے، اُسے ہدف کہا جاتا ہے۔ لیکن تعلیم و تربیت میں ہدف کا مطلب وہ آخری اور مطلوبہ صورتحال ہے، جس کا شعوری طور پر انتخاب کیا جاتا ہے اور اسے حاصل کرنے کے لئے مناسب تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں انجام جاتی ہیں۔

19اکتبر
ماہ ربیع الاوّل کے فضائل اور اعمال

ماہ ربیع الاوّل کے فضائل اور اعمال

حوزہ ٹائمز|تکوینی لحاظ سے انسان کے کمال میں مختلف قسم کا اثر رکھنے والے لمحات، دن ، رات اور مہینوں سے ہٹ کر کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں کہ جن کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور بعض لمحات اور ایام ایک خاص قسم کے تقدس کے مالک ہوتے ہیں۔

07اکتبر
امام مہدی (ع) کے بارے میں علی (ع) کی چالیس حدیثیں

امام مہدی (ع) کے بارے میں علی (ع) کی چالیس حدیثیں

حوزہ ٹائمز | امیرالمؤمنین علی (ع) بارگاہ الہی میں دست بدعا ہوکر فرماتے ہیں: بارخدایا! تیری زمین کے لئے ہر وقت ضرورت ہے کہ روئے زمین پر تیرے بندوں کے اوپر تیری حجت ہو جو لوگوں کو تیرے دین کی طرف ہدایت و راہنمائی فراہم کردے اور لوگوں کو تیرے علم کی تعلیم دیا کرے تا کہ تیری حجت باطل نہ ہو اور تیرے اولیاء کے پیروکار

07اکتبر
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔

07اکتبر
فضیلت زیارت اربعین و متن زیارت اربعین

فضیلت زیارت اربعین و متن زیارت اربعین

مستحبی اعمال میں سےدو عمل ایسے ہیں که جن کا جلوه سارے مستحبی اعمال سے بہت زیادہ ہیں ، پہلا نماز شب اور دوسرا زیارت امام حسین علیه‌السلام. ان دو اعمال میں سے زیارت امام حسین علیه‌السلام کی فضیلت نماز شب سے بھی زیادہ ہے

07اکتبر
قرآن اور عورت

قرآن اور عورت

حوزہ ٹائمز|نعمان ابن منذر کے زمانے میں جنگ کے بعد عورتیں (لڑکیاں) قید ہوئی تھیں، مصالحت کے بعد ہر چیز کی واپسی شروع ہو ئی تو بعض لڑکیاں واپس نہ آئیں۔ انہوں نے قبیلے میں آنے سے انکار کر دیا اور اپنے شوہروں کے پاس رہنے کو ترجیح دی یعنی جن کے پاس رہ رہی تھیں وہیں رہنا پسند کیا ۔

08سپتامبر
وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس شعیہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری مدارس کے سربراہوں کے نام پیغام لیٹر میں کہا ہے […]

07سپتامبر
اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

حوزہ ٹائمز|دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ اس سال اربعین مارچ کا انعقاد نہیں گا لیکن کربلا کے گورنر نے کہا کہ ہم اربعین کے موقع پر دنیا بھر کے دسیوں لاکھ زائرین کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔