دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
اربعین ہمیں زمانہ ظہور کی عکاسی کر رہا ہے۔ ہم اسے دیکھ رہے ہیں اور اہم ترین صفات جس کا امام زمانہ ؑ کو بھی ہم سے انتظار ہے وہ ہمدلی ہے۔
آپ دیکھ لیں عالمی میڈیا کسی طرح راضی نہیں کہ اس عظیم عالمگیر تحریک اور اس میں موجود خدمات، ہمدلی، ہمدردی، ایثار وتعاون جو اصل انسانی جلوے ہیں وہ پوری دنیا دیکھ پائے۔
یہ بات اس حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ امام نے اپنے اور اپنے دوستوں کے لئے شہادت کی راہ کو انتخاب کیاہے اور اسی کی آرزو کرتے ہیں
جامعہ قائم آل محمد (صراطِ الحسین) کا نصاب تعلیم دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج ہے۔ یہاں نہ صرف طلباء کو درس نظامی پڑھایا جاتا ہے بلکہ ساتھ ساتھ حفظ قرآن اور عصری علوم بھی قابل، شفیق اور ماہر اساتذہ کرام کی نگرانی میں مہیا کیا جاتا ہے۔
الشھادة العالمیہ مدارسِ اِسلامیہ کی سب سے بڑی ”ڈگری“ ہے۔ اِسے حاصل کرنے کیلئے مڈل کے بعد الشھادة العامہ، الشھادة الخاصہ اور الشھادة العالیہ کا پاس کرنا ضروری ہے۔
حوزہ علمیہ نجف اشرف میں آپکی علمی استعداد کی شہرت تھی آپکو افتخارالعلماء تاج العلماء شمس العلماء کے القابات سے نوازا گیا
1957میں مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا صاحب قبلہ نے پہلا درس پڑھا کر مدرسہ کے تعلیمی سلسلہ کا آغاز کیا
حجت الاسلام غضنفر حیدری نے حوزہ علمیه قم کے مایہ ناز اساتذہ جیسے آیت اللہ جعفر سبحانی، آیت اللہ وحید خراسانی، آیت اللہ لنکرانی، آیت اللہ جواد تبریزی، آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ جواد آملی اور آیت اللہ جعفر پیشہ سے کسب فیض کیا۔
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔ نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ کی ویب سائیٹ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔