05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

25فوریه
ولادت حضرت علی ؑ پیغام اور تقاضے

ولادت حضرت علی ؑ پیغام اور تقاضے

آپؑ کی مثال انسانیت کے لئے انسانِ کامل کی ہے۔ہر انسانی و اخلاقی قدر آپ ؑ کی ذات میں اتم طور پر موجود ہے۔

25فوریه
حضرت علی (ع)اور اصول پسندی

حضرت علی (ع)اور اصول پسندی

امیر المئومنین کی امامت کی مخالفت کے اسباب وعلل کا عمیق تجزیہ وتحلیل کیا جائے تو سرفہرست یہ نظر آئے گا کہ آپ ع عقلی، شرعی اور انسانی اصولوں پر کار بند تھے

25فوریه
سیاست علوی (ع) نھج البلاغہ کے آئینہ میں

سیاست علوی (ع) نھج البلاغہ کے آئینہ میں

حضرت امیر المومنین(ع) کی سیاست لوگوں کے ساتھ دو طرح کی تھی وہ افراد جو لائق اور قابل تھے ان کو اپنی طرف جذب کرلیتے تھے جیسے مالک اشتر، عمار یاسر(رحمۃاللہ)،کمیل بن زیاد وغیرہ اور جو افراد اس قابل نہیں تھے ان کو اپنے سے دور کردیتے تھے...

25فوریه
حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں

حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں

تُو تو ہر دین کے، ہر دور کے انسان کا ہے کم کبھی بھی تیری توقیر نہ ہونے دیں گے ہم سلامت ہیں زمانے میں تو انشاء اللہ تجھ کو اک قوم کی جاگیر نہ ہونے دیں گے

24فوریه
امام علی (ع) کی شخصیت غیر مسلم دانشوروں کی نگاہ میں

امام علی (ع) کی شخصیت غیر مسلم دانشوروں کی نگاہ میں

روڈلف زیگر  : Rudolf Zechner یہ جرمنی کے معروف محقق و مصنف ہیں جو حضرت علی کے بارے میں فرماتے ہیں :صدر اسلام میں علی علیہ السلام بے مثال دانشمندوں میں سے ایک تھے۔ علی علیہ السلام مختلف ممالک خصوصا ایران میں اچھی طرح جانے پہچانے جاتے تھے ۔ جبکہ وہ ایک جوان مرد تھے اور بہت کم ایسا ہوتا تھا کہ ایک جوان دانشور اپنی زادگاہ  و  ملک سے باہر معروف ہو اور  احترام پیدا کرے  ۔

24فوریه
خانۂ کعبہ میں ولادت حضرت علی علیہ السلام کا راز، مولانا فیروز علی بنارسی

خانۂ کعبہ میں ولادت حضرت علی علیہ السلام کا راز، مولانا فیروز علی بنارسی

آلوسی بغدادی صاحب تفسیر کہتے ہیں: خانۂ کعبہ میں علی علیہ السلام کی ولادت اقوام عالم میں مشہور و معروف ہے اور ابھی تک کسی نے اس فضیلت کو حاصل نہیں کیا ہے۔ (شرح قصیدہ عبدا لباقی افندی،ص۱۵)

24فوریه
علی ابن ابی طالب علیہ السلام کون؟

علی ابن ابی طالب علیہ السلام کون؟

جس کے عدل کی یہ شان تھی کہ اپنے دور خلافت میں اپنی زرہ کے جھوٹےدعوی کے مقدمہ کے قاضی کی عدالت میں ایک معمولی یہودی کے برابر کھڑا ہو گیا اور اپنے خلاف قاضی کے فیصلہ کو خندہ پیشانی کے ساتھ قبول کیا۔

24فوریه
امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

کل جنھوں نے اپنے کرشماتی ذھنوں کو بروئے کار لاکر مغربی ممالک کو نور کی لھروں سے نھلا دیا تھا۔ آج وھی اپنے سماج کی تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے انھیں ممالک کے محتاج ھیں۔

24فوریه
دنیا کی بے ثباتی اور لوگوں کی اقسام، علی ؑ ابنِ ابی طالب ؑ کی نظر میں

دنیا کی بے ثباتی اور لوگوں کی اقسام، علی ؑ ابنِ ابی طالب ؑ کی نظر میں

اسی لئے تو بروز محشر دیّان بن کر تُو حکم دے گا میں جانتا ہوں، تمام صدیق تیرے در پر کھڑے ہوئے ہیں تو باب حکمت، وحی کا خازن، امم کا ناصح، شرع کا داعی، سنن کا مظہر ترے اوامر حلال پر اور ترے نواہی حرام پر اک دلیل مسکت بنے ہوئے ہیں