غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
ٹھہتر سالہ خانم کونیکو یاما مورا آج بھی تہران میں مقیم ہیں۔ انکی زندگی ایک سبق آموز زندگی ہے۔ اسکا مطالعہ ہمیں دینِ اسلام کی آفاقیت کی یاد دلاتا ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ہندوستان نے تو ساری دنیا میں اپنے ہیروز کو دانش مند اور مفکر کے طور پر متعارف کروایا ہے۔ لیکن ہم صرف کشمیر میں بھی قائداعظم محمد علی جناح کے نظریات کو متعارف نہیں کرا سکے۔
سدپارہ کی طرح تن من دھن کی بازی لگا کر اپنے ہدف کی طرف بڑھنے کی تڑپ اپنے اندر پیدا کریں تو سرخروئی ہمارے گلے لگ جائے گی۔ کیونکہ فطرت کا قانون اور اللہ کی سنت یہی ہے کہ سعی و کوشش کے سمندر میں غوطہ زنی ہی انسان کو کامیابی کے لعل و جواہر کا مالک بناتی ہے
وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام : اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ، يَنْظُرُ بِشَحْمٍ وَ يَتَكَلَّمُ بِلَحْمٍ وَ يَسْمَعُ بِعَظْمٍ وَ يَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ. امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا: ’’تعجب کرو انسان پر جو چربی سے دیکھتا ہے، اور گوشت (کے لوتھڑے) سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے، اور سوراخ سے سانس لیتا ہے۔‘‘
یووال ڈیسکین نے کہا کہ یہ ساری صورتحال دیکھ کر بہت آسانی سے اسرائیل کے تاریک مستقبل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اور اس کیلئے تجزیہ کار ہونا ضروری نہیں۔ اسرائیل کو درپیش شدید چیلنجز میں سے ایک اس ملک میں موجود شدید سیاسی بحران ہے جس کے باعث اب تک کئی بار الیکشن منعقد ہونے کے باوجود پارلیمنٹ میں کوئی بھی سیاسی جماعت بھاری اکثریت حاصل کر کے ایک مضبوط حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہی ہے۔ اب تک کینسٹ کئی بار تحلیل کی جا چکی ہے اور متعدد مڈٹرم الیکشن منعقد ہو چکے ہیں۔ چوتھے مڈٹرم الیکشن 23 مارچ 2021ء کو منعقد ہونے ہیں۔ یہ شدید سیاسی بحران اب دھیرے دھیرے سکیورٹی بحران میں بھی تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
تکبر، لالچ اور حسد انسان ان تینوں مہلک بیماریوں سے بچ کر ہی نجات پاسکتا ہے ورنہ ہلاکت اور نابودی یقینی ہے۔
انسان کی زندگی عقیدہ اور عمل کا مجموعہ ہے اور یہ بات بھی واضح ہے کہ جیسے انسان کا عقیدہ ہوگا ویسا عمل ہوگا اگر عقیدہ حقیقت کی ترجمانی کر رہا ہو تو عمل بھی حقیقت کا مظہر ہو گا لیکن عقیدہ باطل اور خرافات پر مشتمل ہو تو عمل بھی خرافاتی اور باطل ہوگا۔
آپ کااسم گرمی ،لوح محفوظ کے مطابق ان کے والدماجدحضرت امام رضاعلیہ السلام نے ”محمد“ رکھا آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ اورآپ کے القاب جواد،قانع، مرتضی تھے اورمشہورترین لقب تقی تھا (روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۶ ، شواہدالنبوت ص ۲۰۲ ، اعلام الوری ص ۱۹۹) ۔
ہم دوڑے ان کے پاس پہنچے کھانے کے بعد ایران عراق دورےبارے تفصیلات بتائیں، اور کہا " لے آپو گروپ بس زندگی کا مقصد پوراہو گیا، مولاعباس کے روضے کی زیارت میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا مولاؑ نے مجھے یہ توفیق دی اور تم لوگوں کے لیے بھی خصوصی دعا کرآیا ہوں، ایک چھوٹی شیشی نکالی کہا کہ یہ مولا عباس کے روضےکا خصوصی تحفہ ہے شیشی سےمتبرک پانی کاایک ایک قطرہ ہتھیلی پہ رکھااورکہاکہ اسے پی لو تم لوگوں کی تمام پریشانیاں دُورہوجائیں گی۔