ٹیکنالوجی، میڈیا اور مصنوعی ذہانت کے شرعی پہلو کے سلسلے میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے استفتاء
























ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے کانوں میں یہ خبر روز پہنچتی ہے کہ فلاں مسلم لڑکی نے فلاں غیر مسلم لڑکے سے شادی کرلی۔ فلاں کالج میں پڑھنے والی لڑکی پیار میں اندھی ہوکر کورٹ میرج کرلی، فلاں بڑے باپ کی بیٹی نے عاشق کے ہمراہ گھر سے بھاگ کر شادی کرلی، فلاں مذہبی شخص کی لڑکی نے ایک بھنگی سے شادی کرلی۔ وغیرہ وغیرہ۔ یہ خبریں انتہائی دلدوز اور پریشان کرنے والی ہوتی ہیں
موثر اور عہد ساز انسانوں کی زندگی کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض انسانوں کی سیرت اور کردار کی اثر آفرینی مختصر لمحوں کے بعد معدوم ہوجاتی ہے اوربعض افراد کے کردار کی پختگی دوچار نسلوں تک اثر آفریں ہوتی ہے.لیکن کچھ ایسے کامل افراد بھی تاریخ میں دیکھنے کو ملتے ہیں.
اے لوگو! جان لو میں فاطمہ ہوں اور میرے باپ محمدؐ ہیں، اب میں تمہیں ابتداء سے آخر تك كے واقعات اور امور سے آگاہ كرتى ہوں تمہیں علم ہونا چاہیئے میں جھوٹ نہیں بولتى اور گناہ كا ارتكاب نہیں كرتی
شاعر مشرق ،مصور پاکستان حضرت علامہ اقبال ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ کے سامنے ایک محکموم قوم دنیا کے مکار ترین استعمار کے تسلط میں تھی،امت مسلمہ کا برا حال تھا مسلمان ہر جگہ غیروں کے محکوم تھے۔اسلامی تہذیب قصہ پارینہ بننے کے خواب دیکھے جا رہے تھے ،ہر طرف معذرت خواہانہ رویہ اپنا جا رہا تھا ۔
مسجد اقصیٰ ایک ایسا مقام ہے کہ جو عالم اسلام کے لئے بیت اللہ اور مسجد نبوی کے بعد اہم ترین مقام کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہ وہی مقام ہے کہ نبی کریم (ص) رخ فرما کر عبادت کرتے رہے ۔ یہ مقام ایسی مبارک اور مقدس سرزمین پر واقع ہے جس کو فلسطین کہتے ہیں اور فلسطین کو انبیاء و اسریٰ کی سرزمین کہا جاتا ہے ۔ یہی وہ مقام ہے کہ جس کے بارے میں مسلمانوں کی آسمانی کتاب یعنی قرآن مجید میں ذکر ہو اہے جس کا مفہوم اس طرح سے ہے کہ، ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو لے گئی مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک ‘‘ ۔
یہ ایام عصمت کبری حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کے ایام ہیں، وہ پاک اور مقدس ذات جو ام ابیھا بھی ہے اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی ماں بھی ہے۔وہ فاطمہ کہ جس کی مرضی پیغمبر اکرم کی مرضی ہے اور پیغمبر کی مرضی خدا کی رضا ہے، جس کا غضب پیغمبر کا غضب اور پیغمبر کا غضب خدا کا غضب ہے۔وہ فاطمہ جس کی مادری پر ہمارے آئمہ ، جو عالم انسانیت کے کامل ترین افراد ہیں
وفاق ٹائمز | ہیرے کی قدر تب ہی ہوتی ہے کہ جب اس کی شناخت ہوجاے۔شناخت نہ ہو تو ہیرا بھی عام پتھر سا ہوکر رہ جاتاہے۔
اسلامی تاریخ کی یہ وہ درخشاں ترین شخصیت ہے جنہوں نے ملتِ اسلامیہ کا شیرازہ ایک نازک دور میں بکھرنے سے بچایا اور یہ ثابت کر دیا کہ امت کی شیرازہ بندی میں امام کی حیثیت، نظامِ کائنات میں سورج کی مانند ہوتی ہے۔
وفاق ٹائمز | دنیا اس امر کا مشاہدہ کرے جس شب میں مظلوم شہدائے مچھ کی تدفین ہوئی پورے ملک سے لائٹ غائب ہو گئی یہ خود وقت کے یزیدوں کے جرائم کے خلاف قدرتی ناراضگی کی بین دلیل ہے