27آوریل
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خدمت میں حوزہ علمیہ کی علمی وضعیت کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔

21مارس
کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس/قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت، مقریرین

کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس/قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت، مقریرین

ریاست مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں علماء اسلام نے تحفظ قرآن کانفرنس میں قرآن کے 26 آیات پر اعتراض کرنے والے وسیم رضوی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ تحفظ قرآن کانفرنس میں علماء نے کہا کہ ایسے لوگ مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت اگر قانون کے تحت ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کرتی ہے تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

21مارس
امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام

امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام

عیدنوروز اور نئے ایرانی شمسی سال کی مناسبت سے حضرت امام علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے تمام صحنوں میں قالینیں بچھائی گئیں اور پورا حرم عود، عنبراور گلاب کی خوشبو سے مہکا ہوا تھا، تحویل سال ( نئے سال کے آغاز ) کے وقت نماز،دعا و قرآن خوانی میں شرکت کے لئے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

21مارس
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی

یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی

محمد الحوثی نے فوری طور پر محاصرے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ سعودی اتحاد اور ان کے حامیوں نے ملت یمن کو اپنے محاصرے میں لیا ہوا ہے اور اپنی جارحیت، حملے اور وطن عزیز کے بعض علاقوں پر قبضہ کررکھا اور ہم سے کہہ رہے ہيں کہ ہم جنگ بند کردیں۔

21مارس
نوروز کے ایام میں زیادہ عبادت الٰہی انجام دیں اور اپنے نادار و مستحق لوگوں کی دلجوئی کریں،سربراہ انجمن شرعی شیعیان کشمیر

نوروز کے ایام میں زیادہ عبادت الٰہی انجام دیں اور اپنے نادار و مستحق لوگوں کی دلجوئی کریں،سربراہ انجمن شرعی شیعیان کشمیر

حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے نوروز کے ساتھ خصوصی وابستگی رکھنے والے وابستگان ولایت و امامت سے تاکید کی کہ وہ اس ایام میں زیادہ سے زیادہ عبادت الٰہی انجام دیں اور اپنے نادار و مستحق لوگوں کی دلجوئی کریں۔

21مارس
کرگل میں تحفظ عظمت قرآن ریلی، قرآن پاک کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے

کرگل میں تحفظ عظمت قرآن ریلی، قرآن پاک کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے

بے بنیاد درخواست کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مسلمانوں کی عظیم کتاب قرآن مجید کی تحفظات کو یقینی بنائے

20مارس
دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت ہے، حسن روحانی

دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت ہے، حسن روحانی

انہوں نے کہا کہ آج دشمن اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ عظیم ایرانی قوم کو طاقت، دھمکیوں اور پابندیوں کی زبان سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا لہذا وہ مجبور ہوکے اس قوم کے ساتھ تعمیری تعاون کے راستے پر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

20مارس
سال 1399 ہجری شمسی ایران پر  امریکہ کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا

سال 1399 ہجری شمسی ایران پر امریکہ کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا

ہمارے دشمن جن میں سب سے آگے امریکا ہے، اپنے حد اکثر دباؤ سے ہماری قوم کو جھکا دینا چاہتے تھے۔ آج وہ خود اور ان کے یورپی دوست کہتے ہیں کہ حد اکثر دباؤ ناکام ہو گیا۔ ہم تو جانتے ہی تھے کہ ناکام ہوگا اور ہم دشمن کو شکست دینے کے لئے پرعزم بھی تھے۔ ہم جانتے تھے کہ ایرانی قوم استقامت دکھائے گی۔ لیکن آج وہ خود بھی اعتراف کر رہے ہیں  کہ یہ حد اکثر دباؤ ناکام ہو گیا۔

20مارس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

20مارس
سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

تنزانیہ کے آئین کے مطابق، محترمہ سولوھو صدر ماگوفولی کی باقی ماندہ مدت پوری ہونے تک ملک کی صدر رہیں گی۔ صدر ماگوفولی کا بدھ کے روز کورونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔