ٹرمپ کا اپنی حکومت میں تبدیلیاں کرنے کا دعویٰ
























ٹرمپ کا اپنی حکومت میں تبدیلیاں کرنے کا دعوی، امریکی صدر، ہیگسیتھ استعفے، ایران کے خلاف جنگ سے متعلق غلط اندازہ،
متحدہ عرب امارات کی ہوائی کمپنی امارات ائر کے لئے کام کرنے والے ایک تیونسی پائیلٹ کے تل ابیب کے لئے ٹیک آف کرنے سے انکار کے بعد اُسے ملازمت سے معطل کردیا گيا ہے۔
مشرقی دہلی فساد کے الزام میں دس ماہ سے قیدِ ناحق کے شکارافراد کی ضمانت کا سلسلہ جاری ہے ۔ کل گزشتہ مصطفی باد کے شاہ رخ (ایف آئی آرنمبر 113/2020گوکل پوری تھانہ ) اسی طرح محمد طاہر ( ایف آئی آر نمبر 138/2020گوکل پوری تھانہ)کو کرکر ڈوما کورٹ میں جسٹس ونود یادو نے ضمانت پر رہاہونے کا حکم دیا ۔عدالت نے صاف لفظوں میں کہا کہ ان کے خلاف بادی النظر میں کوئی بھی ثبوت نہیں ہے
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر جس ' عظیم الشان'رام مندر کی تعمیر ہورہی ہے ، اس کا خمیر ظلم اور ناانصافی سے تیار ہوا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کی تعمیرمیں ایسی دشواریاں حائل ہورہی ہیں ، جن کا تصور بھی مندر تعمیر کرنے والوں نے نہیں کیا تھا۔میڈیارپورٹوں کے مطابق اس مندر کی بنیادوں میں ایسی ریت اور پانی دریافت ہوا ہے جس پر فی الحال کسی عمارت کی تعمیر ممکن نہیں ہے۔
پروگرام کے مہمان اور خطیب جامعہ المصطفےٰ شعبہ مشھد مقدس کے معاون آموزش حجت الاسلام والمسلمین عصار زادہ تھے۔ انہوں نے شھید سردار سلیمانی کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شہید ابو مھدی المھندس کے خداوند کریم پر محکم ایمان اور ان کی شجاعت و بصیرت پر بھی گفتگو کی۔
وفاق ٹائمز | انصار اللہِ یمن کے سلسلے میں واشنگٹن کے وہ اقدامات مشکلات سے روبرو ہو جائیں گے جو اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگِ یمن کے خاتمے کے لئے انجام دئے جا رہے ہیں
تفصیلات کے مطابق، ایرانی مذہبی شہر قم میں کورونا کی سازگار صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ سعیدی کی امامت میں نماز جمعہ 24 ہفتوں کے بعد 17 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے پیغام میں پاکستان میں کان کنوں کے قتل کے دلخراش واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
حرم مطہررضوی کے منتظم اعلی محمد مہدی برادران نے کہا کہ امام رضا (ع) کے اہم اور ممتاز القابات میں سے ایک لقب " عالم آل محمد (ص)" ہے اور اسی بنیاد پرخود ہمارے اس کمپلیکس کی انتظامیہ نے بھی اپنے کام کی بنیاد اس بات کو قرار دیا ہے کہ علم اور سائنس کی ترویج کی جانب قدم بڑھائے اور اس سلسلے میں انتھک کوششیں کرتی رہے ۔
حوزہ علمیہ قم المقدس میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی، ان کے باوفا محافظوں اور سردار شہید قاسم، شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد۔