27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

07نوامبر
حضرت زینب (س) کی زندگی؛ صبر و استقامت کی عظیم درسگاہ، محترمہ شیرین سعیدی

حضرت زینب (س) کی زندگی؛ صبر و استقامت کی عظیم درسگاہ، محترمہ شیرین سعیدی

شیرین سعیدی نے مزید کہا: "حضرت زینب (س) اسلامی خواتین کے لیے ایک ایسی مثال ہیں جنہوں نے عظیم مقاصد کی راہ میں اپنی جان کو فدا کیا اور حجاب، دیانت، صبر و تقویٰ کی بہترین مثال بنیں، ہماری خواتین اور نوجوانوں کو حضرت زینب (س) کے اس نورانی کردار سے روشناس ہونا چاہیے۔"

07نوامبر
حضرت زینب (س) دینی، اعتقادی اور اخلاقی میدان میں بہترین عملی نمونہ ہیں، محترمہ محسن زادہ

حضرت زینب (س) دینی، اعتقادی اور اخلاقی میدان میں بہترین عملی نمونہ ہیں، محترمہ محسن زادہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے فرامین میں خدا اور قیامت پر ایمان، صبر و برداشت، حالات سے آگاہی، مخاطب شناسی، حدود الٰہی خصوصاً حیا اور عفت کی پابندی کو بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

06نوامبر
حوزہ علمیہ اور براڈکاسٹنگ ادارے کے اشتراک سے شاندار نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں، مدیر جامعۃ الزہراء (س)

حوزہ علمیہ اور براڈکاسٹنگ ادارے کے اشتراک سے شاندار نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں، مدیر جامعۃ الزہراء (س)

قم المقدسہ کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل، احمد پہلوانیان نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ جامعة الزہرا سلام‌الله‌علیها کی مدیر سیدہ زہرہ برقعی سے ملاقات کی، جس میں دونوں اداروں کے تعاون اور یکجہتی کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔

06نوامبر
جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغام

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغام

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر غزہ فلسطینیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم حماس کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔

06نوامبر
سید حسن نصر اللہ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجۃ الاسلام داد سرشت تہرانی

سید حسن نصر اللہ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجۃ الاسلام داد سرشت تہرانی

مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم، ایران میں تشکل امام المنتظر (عج) اور معاونت فرھنگی کے زیر اہتمام حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کے چالیسویں کی مناسبت سے ایک پروقار مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم کے جید عالم دین اور ممتاز مقرر، حجت الاسلام و المسلمین آقای داد سرشت تہرانی نے خصوصی خطاب کیا۔

06نوامبر
مولانا شیخ ممتاز علی نے داعی اجل کو لبیک کہا

مولانا شیخ ممتاز علی نے داعی اجل کو لبیک کہا

مولانا شیخ ممتاز علی مرحوم نائب صدر تنظیم المکاتب لکھنؤ و امام جمعہ و جماعت امامیہ ہال دہلی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

05نوامبر
غزہ اور اسرائیل کی جنگ ؛اسلام اور کفرکی جنگ کا واضح مصداق ہے ؛ استاد حسن رحیم پور ازغدی

غزہ اور اسرائیل کی جنگ ؛اسلام اور کفرکی جنگ کا واضح مصداق ہے ؛ استاد حسن رحیم پور ازغدی

انہوں نے اس سلسلے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ منافقت یا نفاق کا معنی دو چہرے ہونا ہے اور منافق انسان کو جب کوئی خطرہ نہیں ہوتا تو وہ اپنے آپ کو مسلمان بتاتا ہے لیکن خطرے کے وقت اور جنگ کے وقت اپنے آپ کو جنگ کے نقصانات سے بچانے کے لئے کفر و نفاق کے محاذ کے ساتھ مل جاتا ہے ۔

05نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

04نوامبر
آیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے نمائندے کی ملاقات

آیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے نمائندے کی ملاقات

آیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے نمائندے کی ملاقات، غزہ و لبنان میں بحران روکنے میں ناکامی پر اظہار افسوس