03می
حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی

13نوامبر
امریکہ کی ریاست “جارجیا” کی پارلیمنٹ میں پہلی مسلمان خاتون کا داخلہ

امریکہ کی ریاست “جارجیا” کی پارلیمنٹ میں پہلی مسلمان خاتون کا داخلہ

یہ سیاسی کارکن 1994 میں اردن میں فلسطینی والدین کے ہاں پیدا ہوئیں اور جب وہ 7 سال کی تھیں تو ان کا خاندان ریاست جارجیا میں ہجرت کر گیا۔

13نوامبر
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےمتولی شرعی سید احمد الصافی کا العمید یونیورسٹی کا دورہ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےمتولی شرعی سید احمد الصافی کا العمید یونیورسٹی کا دورہ

انہوں نے روضہ مبارک کے شعبہ تربیت و اعلی تعلیم کے اعلیٰ عہدیداران کو بھی تاکید کہ وہ عراق میں سائنسی و تحقیقی عمل کی حمایت اور معیاری سائنسی و علمی پیشرفت میں اضافہ کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔

12نوامبر
ہائپرسونک بلیسٹک میزائل کی تیاری ایران کی اندرونی طاقت اوردفاعی قوت کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے، امام جمعہ تہران

ہائپرسونک بلیسٹک میزائل کی تیاری ایران کی اندرونی طاقت اوردفاعی قوت کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے، امام جمعہ تہران

تہران کی نماز جمعہ کے عارضی امام جمعہ حجة الاسلام سید محمدحسن ابوترابی نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے تیار کردہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کو ایک عظیم کامیابی قرار دیا۔

12نوامبر
قم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری

قم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری

صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے اپنی کابینہ کے اسمائے گرامی مجلس میں رائے اعتماد لینے کیلئے پیش کیے۔ مجلس کیطرف سے رائے اعتماد لینے کے بعد آج رات ایک پر وقار تقریب میں سپریم کونسل کے رکن حجۃ الاسلام والمسلمین یوسف عابدی نے کابینہ کے مختلف شعبہ جات کے مسئولین سے حلف لیا۔

11نوامبر
خدمتِ خلق، خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق ہے، آیت اللہ اعرافی

خدمتِ خلق، خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق ہے، آیت اللہ اعرافی

ہمیں اسلام اور انقلابِ اسلامی کے دشمنوں کے ان حملوں اور سازشوں سے نمٹنے کے لئے بصیرت اور آگاہی کا مظاہرہ کرنا چاہیے

11نوامبر
سعودی عرب میں شیعوں خلاف کاروائی جاری/معروف عالم دین گرفتار

سعودی عرب میں شیعوں خلاف کاروائی جاری/معروف عالم دین گرفتار

سعودی حکومت نے ایک بار پھر شیعہ عالم شیخ محمد العباد کو گرفتار کرلیا۔

10نوامبر
شادی شدہ جوڑوں کو حق نہیں کہ ایک دوسرے کی تحقیر کریں،حجت الاسلام و المسلمین تراشیون

شادی شدہ جوڑوں کو حق نہیں کہ ایک دوسرے کی تحقیر کریں،حجت الاسلام و المسلمین تراشیون

حضرت معصومہ(س) کے حرم کے خطیب نے کہا: میاں بیوی کو ایک دوسرے کا قدردان رہنا چاہیئے اور ایک دوسرے کی خوبیوں کو دیکھیں اور مشترکہ زندگی میں مشکلات کے حل پر توجہ دینی چاہیئے تا کہ گھر کی بنیاد مستحکم رہے۔

09نوامبر
ایران میں بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی، جان بولٹن کا عتراف

ایران میں بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی، جان بولٹن کا عتراف

ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے امریکی حکام کی جانب سے ایران میں فسادات کی حمایت کے تسلسل میں اعتراف کیا کہ بلوائیوں کو عراق کے کردستان ریجن کے ذریعے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہوئی۔

09نوامبر
علمائے بیروت کی شیخ الازہر کو ایران کی دعوت کا خیرمقدم

علمائے بیروت کی شیخ الازہر کو ایران کی دعوت کا خیرمقدم

تہران کی جانب سے شیخ الازہر احمد الطیب کو دی جانے والی دعوت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان دنوں امت مسلمہ کو مکالمے، ہم آہنگی اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔