18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

13می
مؤمن محکم اور استوار پہاڑ کی مانند ہے، امام جمعہ قم

مؤمن محکم اور استوار پہاڑ کی مانند ہے، امام جمعہ قم

انہوں نے پہلی ذی القعد ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) نے آپ کو معصومہ کا لقب دیا اور آپ کے جد امام صادق (ع) نے آپ کی ولادت سے پہلے آپ کو کریمه اهل بیت کہہ کر مخاطب کیا۔

13می
خداوند متعال مؤمنوں کا سرپرست ہے ,حجت‌الاسلام‌ رفیعی

خداوند متعال مؤمنوں کا سرپرست ہے ,حجت‌الاسلام‌ رفیعی

خطیب حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر 258 میں حضرت ابراہیم(ع) کے علمی جدال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آپ نے اپنی گفتگو کا آغاز دین الٰہی کی جانب دعوت سے کیا، کہا کہ خداوندعالم قرآن کریم میں مشرکین کے ساتھ گفتگو کرنے کی تاکید کرتا ہے؛ « قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ»

13می
حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام مہدی علم و تقوی و زہد کا نمونہ تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام مہدی علم و تقوی و زہد کا نمونہ تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

آج کے پروگرام میں پہلی ہستی کہ جن کی یاد منائی گئی وہ شہید اول ہیں کہ حوزہ علمیہ کے طلباء علمی حوالے سے ان کے دستر خوان پر موجود ہیں

13می
شہید اول تفکر تقریبی رکھتے تھے، حجت الاسلام خالقپور

شہید اول تفکر تقریبی رکھتے تھے، حجت الاسلام خالقپور

اگر غیبت کے زمانے میں یہ علماء نہ ہوتے کہ جنہوں نے تبلیغ کی اور عالم تشیع کی زمام اپنے ہاتھ سنبھالی تو کوئی بھی دین خدا پر باقی نہ رہتا

13می
موت کا فلسفہ خداوند کی اپنی قدرت کو ظاہر کرنا ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی صاحب

موت کا فلسفہ خداوند کی اپنی قدرت کو ظاہر کرنا ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی صاحب

ہم موت سے وحشت کرتے ہیں حالانکہ یہ ایک نعمت ہے اور اسی کی وجہ سے زندگی کی رونقیں برقرار ہیں اگر موت نہ ہو تو زندگی لغو اور بیہودہ ہوجائے گی

13می
اسلاف کی یاد و قدر دانی با بصیرت اور ترقی یافتہ معاشرے کی علامت ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

اسلاف کی یاد و قدر دانی با بصیرت اور ترقی یافتہ معاشرے کی علامت ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

محسن ملت علامہ صفدر حسین رح کا ذکر کرتا ہوں کہ جنہوں نے یہ مدارس کی تشکیل کا پودا لگایا اور آج یہ پودا تناور درخت بن کر پورے پاکستان میں اپنےثمرات دے رہا ہے

12می
بحرین میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت الله سید عبدالله غریفی سے ملاقات

بحرین میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت الله سید عبدالله غریفی سے ملاقات

بحرین میں ہونیوالی ملاقات میں آقای میثمی نے آیت اللہ غریفی کو پاکستان کے حالات سے مطلع کیا

12می
جتنے بھی شیعی حوزات قائم ہوئے ہیں ان میں حوزہ جبل عامل کا ناقابل فراموش کردار رہا ہے، حجت الاسلام خالقپور

جتنے بھی شیعی حوزات قائم ہوئے ہیں ان میں حوزہ جبل عامل کا ناقابل فراموش کردار رہا ہے، حجت الاسلام خالقپور

شہید اول اہل سنت کے تمام فقہی مکاتب میں بھی کاملا متبحر تھے سترہ سال میں مقام اجتہاد پر پہنچے اور اکیس سال تک حوزہ کے تمام علوم حاصل کرکے جبل عامل آئے اور حوزہ جبل عامل کی بنیاد رکھی

12می
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی اخلاص، تقوی، شجاعت، فقاہت کا عملی نمونہ تھے، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی اخلاص، تقوی، شجاعت، فقاہت کا عملی نمونہ تھے، آیت اللہ نوری ہمدانی

بزرگ مرجع تقلید نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی بھی انہی میں سے ایک ہیں کہ جنہوں نے علم، تقوی اور بیان کا حق ادا کیا