صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
مجاہدین نے جہاد کے میدان میں نہ صرف دشمن کو ذلیل و خوار کیا بلکہ خداوند عالم کی بارگاہ میں بھی بہترین مقام حاصل کیا ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید حسین بروجردی کی 64ویں برسی کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں تقریب منعقد
کسی بھی طاقت کے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے اس خطے کی عوام کی معصوم جانوں کی قربانیاں منظور نہیں ہیں
نماز کا انتظار بھی عبادت ہے اور اذان میں بات کرنا مکروہ ہے بلکہ تکرار کلمات اذان مستحب ہے اور رزق میں اضافہ کا باعث ہے
خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر عالمیان نے حضار سے خطاب کرتے ہوئے کہا:اگر خانہ کعبہ پر حملے تاریخ اور اس کے پیچھے اہداف و مقاصد کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ جو ہدف کعبے کو مسمار کرنے کا تھا بالکل وہی ہدف جنت البقیع کے انہدام کا بھی تھا، ابرہہ کا مقصد تھا کہ غلبہ اور قدرت حاصل کی جائے اور نجدیوں اور آل سعود کا بھی مقصد یہی تھا کہ قدرت و طاقت حاصل کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اکثر اوقات ہم طالب علم اور علماء ان آیات کا مخاطب قرار پاتے ہیں، لہٰذا ہم جب منبر پر جائیں اور وعظ و نصیحت کریں تو ہمیں ان آیات کو مدنظر قرار دینا چاہیئے اور انہیں دہراتے رہنا چاہیئے۔
واضح رہے کہ حجت الاسلام والمسلمین سپہری حوزہ علمیہ کے اعلیٰ سطحی دروس کے استاد اور حوزه علمیه صوبۂ زنجان کے طلاب و فضلاء کی انجمن کے نمائندہ بھی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہید علامہ مطهری، اپنے زمانے کے بہترین عالم، وظیفہ شناس و معاشرے کی ضرورتوں کو سمجھتے تھے ان کی عظیم شخصیت عوام بالخصوص نوجوان نسل سے ارتباط برقرار کرنے نیز ان کے اعتقادات پر بہت زیادہ تأثیر گزار تھی۔ آپ کی زندگی جہاد تبیین کا عملی نمونہ تھی۔
آنلائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ امور خارجہ کے مسئول کا کہنا تھا کہ قصاص کا مطالبہ ملکی قانون اور دین اسلام کے عین مطابق ہے۔