صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امیرالمومنین(ع) یونیورسٹی اہواز کی پروفیسر کا کہنا تھا کہ رسولوں کو ہمیشہ سے مخالفین کا سامنا رہا ہے جن میں سر فہرست ذخیرہ اندوز، غاصب حکمران، راہب اور ویسے افراد جن کیلئے طبقاتی تفریق ضروری ہے ایسے افراد مومنوں کے ایمان کو کمزور کرنے کا سبب ہیں کہ جن کیلئے خداوند عالم نے دردناک عذاب کا وعدہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے علمی مراکز میں کسب تحصیل کے اختتام پر ضروری ہے کہ اپنے اپنے وطن واپس پلٹا جائے اور تبلیغ دین بالخصوص جوان نسل تک دین پہنچانے کیلئے مختلف اقدامات کئے جائیں
امام جمعہ اهواز نے کہا کہ اولیاء الٰہی علیہم السلام عید سعید فطر کی صبح سے ہی اپنا مراقبہ شروع کر دیا کرتے تھے۔ اپنے تمام اعضاء و جوارح کی مراقبت کرتے تھے، تاکہ گناہ میں مبتلاء نہ ہو جائیں۔ رمضان کا مہینہ عبودیت و بندگی کی پریکٹس کا مہینہ تھا، لہٰذا جو کچھ اس مہینے میں خدا سے کسب کیا ہے اس کی حفاظت ضروری ہے۔
استادِ حوزہ علمیہ قم نے مزید کہا کہ روایت میں آیا ہے کہ خداوندعالم بداخلاق شخص کو توبہ کی توفیق نہیں دیتا، کیونکہ ایسا شخص جتنا بھی توبہ کرلے اپنی بداخلاقیوں کی وجہ سے دوسرے گناہوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حضرت حمزہ علیہ السلام کے قریش کے درمیان معاشی و اقتصادی حالات بہت اچھے تھے لیکن آپ نے اپنے مقام کی پرواہ کئے بغیر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت کی اور ہر مقام پر آپ کا ساتھ دیا اور شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے۔
حضرت آیت الله حافظ رياض حسين نجفی نے حرم مطہر کریمہ اھلبیتؑ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دی
اس موقع پر ایرانی علمائے کرام کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقاتیں جاری ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ ریاض حسین نجفی نے قم کے معروف قبرستان میں مدفون حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے مزار پر حاضری دی ۔
شہید استاد مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللہ علیہ کی برسی اور آثار مطہری کے حوالے سے منعقدہ مطالعاتی ومباحثہ گروہوں کی تجلیل کیلئے یہ تقریب حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔