18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

07ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کی کرمان میں دہشت گردی کی شدید مذمت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کی کرمان میں دہشت گردی کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اسلام کے تحفظ اور مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لئے ایک عرصے سے قربانیاں دے رہے ہیں، کرمان میں ہونے والے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، ہمیشہ بزدل دشمن کا یہی وطیرہ رہا ہے۔

05ژانویه
ایران میں بم دھماکے، دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ایران میں بم دھماکے، دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

محافظ قدس جنرل قاسم سلیمانی شہید کی برسی کے موقع پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اسلام کے تحفظ اور مظلوم مسلمانوں کے حقوق کے لیے ایک عرصے سے قربانیاں دے رہے ہیں۔

05ژانویه
قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنا ہی اسلام ہے، مولانا تطہیر زیدی

قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنا ہی اسلام ہے، مولانا تطہیر زیدی

مولانا تطہیر زیدی نے زور دیا کہ کھانا کھاتے وقت احتیاط کریں۔ جو آپ نے کھا لیا، ا س کا اللہ حساب نہیں لے گا۔ لیکن جو ضائع کیا اس کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ گھر ہو یا شادی ہال، کھانے وقت پلیٹ بھرنے کی بجائے، تھوڑا تھوڑا لیں جتنے کی آپ کو ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سادہ زندگی گزارنے کے ساتھ تصنع، اور دکھاوے سے بھی پرہیز کریں۔

04ژانویه
کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے

04ژانویه
کرمان دہشت گردانہ حملہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا بیان

کرمان دہشت گردانہ حملہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا بیان

ہم اس گھناؤنے جرم کی مذمت کرتے ہیں اور امام زمانہ عج، شہداء کے خاندانوں اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، ہم مومنین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام کے گرد ہر ممکن تعاون کے ساتھ کھڑے ہوں۔

04ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑی ہے

03ژانویه
آج جہاد تبیین کی ذمہ داری مبلغین کے کندھوں پر ہے، رہبر معظم انقلاب

آج جہاد تبیین کی ذمہ داری مبلغین کے کندھوں پر ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جہاد تبیین (حقائق کو کھول کر درست بیان کرنے) کا فریضہ مکتب اہل بیت ع کے مبلغین کے کندھوں پر ہے، فرمایا کہ انتخابات کے حوالے سے احساس ذمہ داری پیدا کرنا جہاد تبیین کے ذمہ داروں کا اہم فریضہ ہے۔

31دسامبر
شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء تھا، رہبر معظم انقلاب

شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء تھا، رہبر معظم انقلاب

حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاانی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید فرمایا: مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ بدستور جاری رہنا چاہیے۔

31دسامبر
سال نو کا آغاز خود احتسابی اور آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے ساتھ کیا جائے

سال نو کا آغاز خود احتسابی اور آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے ساتھ کیا جائے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ پاکستان کے عوام بھی لاقانونیت، افراتفری، مہنگائی و بے روزگاری سے تنگ ہیں۔صاحبان اقتدار اپنے قول و فعل سے ثابت کریں کہ آنے والا نیا سال ارض وطن کے لئے داخلی و معاشی، معاشرتی اور اخلاقی استحکام کا باعث ہو گا۔