18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

30دسامبر
تبلیغ دین کے لئے جامع و سنجیدہ پلان اور اس کا درست نفاذ انتہائی اہم ہے، آیت اللہ اعرافی

تبلیغ دین کے لئے جامع و سنجیدہ پلان اور اس کا درست نفاذ انتہائی اہم ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے سربراہ نے تبلیغ دین کو حوزہ علمیہ کا عظیم فریضہ قرار دیتے ہوئے کہا: رہبر معظم انقلاب کے حالیہ بیانات کے پیش نظر تبلیغ اور جہاد تبیین پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

29دسامبر
جدید مغربی جاہلیت آج عورت کی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

جدید مغربی جاہلیت آج عورت کی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

انہوں نے مزید کہا کہ شناخت، تعلیم و تربیت، محبت، قربانی، وفاداری، معنویت، حیا، عفت، جدوجہد اور وفاداری یہ تمام اعلیٰ مفاہیم ہیں جو عورت کے کردار کی بدولت تشکیل پاتے ہیں۔

28دسامبر
صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کے عراق میں نمائندہ خاص آیۃ اللہ سید مجتبی حسینی، علامہ سید ہادی المدرسی، عراقی قبائل کے سربراہان اور مومنین کے مختلف وفود نے مرکزی دفتر میں ان سے ملاقاتیں کی

27دسامبر
شیخ محمد تقی جاوا کی دینی, فلاحی اور ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، علامہ ریاض نجفی

شیخ محمد تقی جاوا کی دینی, فلاحی اور ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، علامہ ریاض نجفی

تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا شیخ محمد تقی جاوا کی دینی سماجی فلاحی اور ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

27دسامبر
خواتین کے وفد کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

خواتین کے وفد کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

حسینیہ امام خمینی میں خواتین کے ایک وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

27دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب؛ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب؛ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

بزرگ عالم دین آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ اعرافی کے نام ایک پیغام میں مقاومتی محاذ کے لیے ایران کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔

20دسامبر
قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب

قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی ایصال ثواب اور مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔

19دسامبر
بین الاقوامی کانگریس’’رضوی اسکول آف آرٹ‘‘ کا آغاز

بین الاقوامی کانگریس’’رضوی اسکول آف آرٹ‘‘ کا آغاز

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں ’’رضوی اسکول آف آرٹ‘‘کے محور پر اسلامی تہذیب میں ثقافت اور فن کی دوسری بین الاقوامی کانگریس کا حرم امام رضا علیہ السلام کے جوار میں افتتاح ہو چکا ہے۔

19دسامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

کانفرنس کے شرکاء نے اسرائیل و بھارتی کے فلسطین و بھارت کےمظلوم مسلمانوں پر کئی جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔