18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

07دسامبر
کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے، آیت اللہ بشیر نجفی

کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے، آیت اللہ بشیر نجفی

ضرورت اس بات کی ہے زیارت کے بعد ہمارے کردار میں مثبت تبدیلی پیدا ہو تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ ہماری زیارت قبول ہو گئی ہے۔

07دسامبر
مختصر حالات زندگی محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اعلیٰ اللہ مقامہ

مختصر حالات زندگی محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اعلیٰ اللہ مقامہ

آپ نے اپنی حیات مستعار کے دوران چالیس سے زیادہ کتب تصنیف کیں اور آپ کے تراجم کی تعداد سینکڑوں میں ہے جبکہ آپ کے ہونہار شاگردوں کا شمار بجا طور پر نمایاں علمی و دینی شخصیات میں کیا جاتا ہے

06دسامبر
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی تقریب قم میں منعقد

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی کی تقریب قم میں منعقد

مدرسہ امام المنتظر قم میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

05دسامبر
امریکہ اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایک عالمی اتحاد کی تشکیل ضروری ہے

امریکہ اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایک عالمی اتحاد کی تشکیل ضروری ہے

اس ملاقات میں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و معاشی میدان میں پائی جانے والی بے شمار صلاحیتوں اور گنجائشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان صلاحیتوں اور گنجائشوں کو امریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں یکساں موقف رکھنے والے ممالک کا ایک اتحاد تشکیل دینے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔

02دسامبر
سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،علامہ ساجد نقوی

سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،علامہ ساجد نقوی

شاعر مشرق نے ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کچھ اس طرح سے کیا ”مریم ؑ از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زہرا ؑ عزیز“علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے متعدد طریقے ہیں یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔

02دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ کا ”تخصص فی الفقہ “کی ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ کا ”تخصص فی الفقہ “کی ڈگری جاری کرنے کا فیصلہ

رئیس الوفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت تعلیم سے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے عمل کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا اور زور دیا گیا کہ اس حوالے سے حائل مشکلات کو فی الفور حل کیا جائے۔ آئندہ وفاق المدارس کی کابینہ اورمجلس اعلیٰ کا ایک اجلاس آن لائن کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

01دسامبر
فیس طے کرکے مجالس پڑھنا مزدوری ہے، ثواب نہیں ملے گا، حافظ ریاض نجفی

فیس طے کرکے مجالس پڑھنا مزدوری ہے، ثواب نہیں ملے گا، حافظ ریاض نجفی

جب مجالس حسینی تجارت کا مال بن جائے، خلوص باقی نہ رہے تو قوم کا کیا حال ہو گا ! مزدوری کی صورت میں تو وہاں ڈیکوریشن کرنی پڑتی ہے، اس کو سیٹ کرنا پڑتا ہے، بانی مجلس جس نے پیسے دینے ہیں ان کے ذہن کے مطابق ان مجالس کو بنانا ہوتا ہے

28نوامبر
سیدہ فاطمہ زہرا کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیدہ فاطمہ زہرا کی ذات خواتین عالم کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی’ ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر سیدہ کی شخصیت کو مدنظر رکھیں، اپنی گود سے ایسی نیک سیرت نسلیں معاشرے کو فراہم کریں جو دنیا میں بہتر معاشرے کے قیام کی استعداد رکھتی ہوں ۔

27نوامبر
علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں، آیت اللہ اعرافی

علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں، آیت اللہ اعرافی

اگر ان دونوں ممالک کے درمیان گہرے سماجی، ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہوں تو ان سے دنیا میں امن اور تہذیب کے مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں