مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق 15فیصد تک دنیا کی آبادی نان شبینہ کو ترستی ہے جبکہ غربت کے خاتمے کے لئے کام کرنیوالے ادارے اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق ہر منٹ میں11 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں،تو ایسے میں غور کیا جائے کہ اس کی بنیادی وجہ کیا یہ غاصبانہ طرز حکومت و غاصب معاشی نظام نہیں ؟
اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج قم کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قم میں مراجع عظام آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی اور بعض دیگر آیات عظام سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ ایران کے نئے صدر نے آیت اللہ سبحانی کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہم ملک کی موجودہ صورتحال کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم حجتالاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی کی سربرا ہی میں دفتر کے ایک وفد نے متولی مسجد اعظم قم آیت اللہ حسین علوی بروجردی سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
ریاست آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مولانا سید صادق حسین نقوی صدر، مولانا سید زاہد حسین نقوی ممبر سیاسی سیل، سید عارف حسین بخاری ایڈووکیٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کے قصے میں بہت عبرتیں ہیں۔فرعون حد درجہ متکبر اور سر کش تھا۔ قوم کو تقسیم کر دیا تھا۔ خدائی دعویٰ کیا لیکن اللہ نے اپنی تدبیر اور حکمت سے اس کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا کر احساس دلایا کہ میرا ارادہ اٹل اور غالب ہوتا ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپائیگانی (1899۔1993 ء) شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے۔ آپ آیت اللہ بروجردی کی وفات کے بعد مرجعیت کے مقام پر فائز ہوئے۔ آپ آیت اللہ عبدالکریم حائری یزدی کے شاگردوں میں سے تھے۔ آیت اللہ مرتضی حائری، آیت اللہ یزدی، استاد شہید مرتضی مطہری، سید محمد حسینی بہشتی، لطف الله صافی گلپایگانی اورآیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی آپ کے شاگردوں میں سے ہیں۔
کبھی نہ تھکنے والے مجاہد احمد جبرائیل کے انتقال پر ملت فلسطین، تمام مجاہدین، فلسطینی جہاد کے میدان میں سرگرم تمام افراد، مغربی ایشیا کے علاقے میں پھیلے مزاحمتی محاذ کے تمام ارکان اور مرحوم کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
صدارتی انتخابات میں آپ کی بھاری اکثریت سے کامیابی اسلامی جمہوریہ کے نظام کی سرفرازی کا باعث ہوئی ہے۔ اقتصادی، سیاسی اور معاشی شعبوں سمیت بدعنوانی اور رشوت کے خلاف آپ کی پیش کردہ تجاویز قوم کی حوصلہ افزائی کا سبب بنی اسی لئے پوری قوم نے آپ پر اعتماد کیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا”