مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے جائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے کراچی میں مزار قائد پر دھرنے کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی انسان کو بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے۔
حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید تقی نقوی، علامہ جمعہ اسدی، علامہ ڈاکٹر جواد ہادی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی اور علامہ کرم علی حیدری نے مشترکہ تعزیتی بیان میں شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔
جامعہ قبازردیہ سکردو بلتستان کے سابق مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام حسن ناظم الدین مرحوم کی شخصیت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مجمع طلاب شگر بلتستان اور ان کے شاگردوں کے اشتراک سے ایک عظیم الشان علمی نشست رکھی گئی۔
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حامد شہریاری نے نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کو وحدت اسلامی کی 34 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی رپورٹ پیش کی اور انہیں 35 ویں کانفرنس میں خطاب کرنے کی دعوت بھی دی۔
علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ ہمارے ایک جید عالم کے بیٹے کو اٹھایا گیا، ان کو مارا پیٹا گیا۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ سلسلسہ بند ہونا چاہیے۔جن افراد کو لاپتہ کیا گیا ہے انہیں عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیے۔ اگر یہ جوان حضرت زینب کا روضہ نہیں بچاتے تو کب سے بموں کے ذریعے روضہ حضرت زینب کو اڑا دیا جاتا۔یہ افراد دہشت گرد نہیں بلکہ پاکسان کی سالمیت کے ضامن ہیں.
علامہ محمد افضل حیدری نے سید محمد باقر الصدر شہید اور ان کی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کی شہادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید صدر کی شخصیت کو چند جہت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی مدظلہ نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کو فون کر کے ان کے فرزند کی خیریت دریافت کی جسے چند روز قبل ریاستی اہل کاروں کی جانب سے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
انسان اشرف المخلوقات ہے ،اسے دنیا میں حکمرانی کرنی ہے لیکن اسے بقاءنہیں بلکہ معیّن وقت پر چلے جانا ہے۔اس کی حالت یہ ہے کہ جب طاقت ملتی ہے تو ر ب ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔