مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
امام زمان خود ایک جہانی ہیں ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ ہم ان کے ظہور کیلئے زمینہ سازی فراہم کرئے اور ان کے خطوط کا مطالعہ کریں۔
مہتمم اعلیٰ جامعہ المنتظر نے کہا کہ 1974ء میں قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی بحث میں رکن قومی اسمبلی عباس حسین گردیزی مرحوم کے توسط سے شیعہ علماء آیت اللہ محمد حسین نجفی رحمة اللہ علیہ اور آیت اللہ حسین بخش جاڑا رحمة اللہ علیہ کی طرف سے فتاویٰ اور دلائل پر مبنی موقف پیش کیا گیا۔
تقریب میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور ناظم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔
پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد نے رہبر معظم سے ملاقات کی۔
6 فروری کے فیصلے پر ردعمل میں انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا 1973ءکے آئین میں مسلمان کی تعریف شامل کرکے ختم نبوت کے منکروں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی قبول نہیں، چیف جسٹس اپنا فیصلہ واپس لیں ۔
اگر آپ امام زمان علیہ السلام کی اطاعت میں ہوں گے تو انسان سے نیک اعمال سرزد ہوں گے، لیکن اگر امام زمان ع کی معرفت حاصل نہ کریں گے تو جہالت کی موت مریں گے۔"
امام زمانہ کی ولادت باسعادت کی شب و روز کو زندہ کیا جائے، ہر شخص، امام زمانہ عجل کے قلب مبارک کی خوشی کیلئے جو کچھ کر سکتا ہے کرے۔
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ پندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم و حوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے
انہوں نے عراق میں موجود آیات عظام آیت اللہ سیستانی،آیت اللہ بشیر نجفی،آیت اللہ اسحاق فیاض سے بھی ملاقات کی۔