صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ذرائع نے بتایاکہ شہباز شریف نجی طیارے پر اسلام آباد پہنچے ہیں اور ان کی وفاقی دارالحکومت میں سیاسی ملاقاتوں کا امکان ہے۔
جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر انجمنوں کے تحت محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علماء اور طلاب سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی علمی اور فلاحی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
گروپ سیون کے وزرائے خارجہ نے فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے سے ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوامی وفد نے آج حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام4مارچ سے امتحانات شروع ہوں گے۔ جس کے لئے ملک بھر میں امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ یہ مراکز چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قائم کیے گئے ہیں۔
حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کا وفد اسلامی جمہوری پاکستان کے لئے آج نجف اشرف سے روانہ ہوا۔
عتبات عالیہ کی طرف سے دعوت حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے پر انٹر نیشنل کانفرنس میں شرکت کی۔
ملاقات میں حالیہ انتخابات، سیاسی و مذہبی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوض کیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر علامہ ساجد نقوی نے رہنمائی کی۔
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔