18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

12اکتبر
قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے مزید کہا: افغانستان میں حاکم گروہ بھی شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے قتل کی ذمہ دار ہے کیونکہ یہ گروہ زور اور دھونس کے ذریعہ افغانستان میں برسر اقتدار میں آیا ہے اور ہمیں معلوم نہیں کہ ان کے اقتدار حاصل کرنے کی کون سی شرعی اور عقلی دلیل ہے۔ اگرچہ اس قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے اور اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس قتل عام میں کوئی اور ہاتھ شامل ہے تو وہ غلط فکر کر رہا ہے۔

12اکتبر
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں باجماعت نماز کی ادائيگی دوبارہ شروع کی جا رہی ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں باجماعت نماز کی ادائيگی دوبارہ شروع کی جا رہی ہے

اس اعلان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ نمازیوں کی صحت وسلامتی کے پیش نظر نمازِ باجماعت کے دوران تمام حفاظتی اور احتیاطی تدابیر کی پابندی کی جائے گی۔

12اکتبر
حوزہ علمیہ کی شناخت،لوگوں کی خدمت پر مبنی ہے،آیۃ اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کی شناخت،لوگوں کی خدمت پر مبنی ہے،آیۃ اللہ اعرافی

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کل شام صوبۂ قم کے جہادی طلباء و طالبات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی نقطۂ نظر سے،حادثات،مشکلات اور آفات سے نمٹنے کے لئے ایک اہم نظریہ موجود ہے۔

12اکتبر
خاتون کے گھریلو ہنر،گھر کو امن کی جگہ بناتا ہے، محترمہ خواہر خراسانی

خاتون کے گھریلو ہنر،گھر کو امن کی جگہ بناتا ہے، محترمہ خواہر خراسانی

حرم کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ قم کے شعبہ تعلیم و تربیت کے ماہر خواہر خراسانی نے کہاکہ «وَمِنْ آیَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِنْ أَنْفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوا إِلَیْهَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِی ذَٰلِکَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ یَتَفَکَّرُونَ». اس آیت میں،جو کہ شادی کی آیت کے طور پر مشہور ہے

12اکتبر
مکتب بقیۃ اللہ کاکسر کرگل کا افغانستان کے قندوز میں شیعہ مسجد پر ہونے والے حملے کی مذمت

مکتب بقیۃ اللہ کاکسر کرگل کا افغانستان کے قندوز میں شیعہ مسجد پر ہونے والے حملے کی مذمت

ہم کرگل لداخ کے عوام افغانستان مظلوم عوام کے ساتھ ہیں اور ظالموں کے خلاف انکے حامی ہے۔ہم شہدائ افغانستان کے خانوادوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں انکے غم میں برار کے شریک ہیں۔

12اکتبر
بغیر کسی عدالتی کارروائی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کا تاحال لاپتہ ہوناایک سوالیہ نشان ہے ، نائب صدروفاق المدارس الشیعہ

بغیر کسی عدالتی کارروائی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کا تاحال لاپتہ ہوناایک سوالیہ نشان ہے ، نائب صدروفاق المدارس الشیعہ

انہوں نے کہا کہ بغیر کسی عدالتی کارروائی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کا تاحال لاپتہ ہوناایک سوالیہ نشان ہے جسے حکمرانوں کی حالیہ پیشکش نے مزید تشویشناک بنادیاہے

12اکتبر
مرجعیت نجف اشرف کی طرف سے آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس فاتحہ کا اہتمام

مرجعیت نجف اشرف کی طرف سے آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس فاتحہ کا اہتمام

مرجعیت نجف اشرف نے مشترکہ طور پر حرم امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام میں مرجع عالیقدرحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لیے مجلس فاتحہ کا اہتمام کیا

11اکتبر
نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

مرجع عالیقدر نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر بیان کیا کہ یہ ضروری ہے اور اس کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے پاس رسول اللہ ؐ، ان کے اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر حضرت امام علی علیہ السلام اساسی و بنیادی کردار ہیں اور مسلمانوں کے آپسی اتحاد و اتفاق میں مشترک عامل ہیں اس لیے کہ ان کی عظمت و منزلت پر مسلمانوں میں اختلاف نہیں ہے

11اکتبر
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال قومی نقصان ہے، علامہ افضل حیدری

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال قومی نقصان ہے، علامہ افضل حیدری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قومی نقصان قراردیا ہے۔