صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم محسن پاکستان تھے۔جن کی محنتوں کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔
عراق کے پارلیمانی الیکشن میں پولنگ کا عمل کل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام چھے بجے تک جاری رہا ہے- عراق کی سبھی مذہبی اور سیاسی شخصیات نے بڑے پیمانے پر ووٹنگ میں شرکت کی سفارش کی تھی -
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے افغانستان کے علاقے قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک سو سے زائد نمازیوں کی شہادت کو عظیم المیہ قرارد یا ہے
رپورٹ کے مطابق، شیخ الازہر احمد الطیب حرم امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام میں نماز پڑھیں گے اور آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات بھی کریں گے۔
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
عراقی عوام آج پانچویں پارلمانی انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہی ہے۔آج کے انتخابات میں عراقی عوام 329 نمائندوں کا انتخاب کرے گی اور یہ نمائندے نئے وزیر اعظم اور نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی ہدایت کردی ہے۔
انہوں نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ہالینڈ سے ماسٹرز آف سائنس جبکہ بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کیں۔