18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

16اکتبر
جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا شاندار انعقاد

جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا شاندار انعقاد

جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب بھر سے 60 سے زائد علماء و خطبا نے شرکت کی۔

16اکتبر
سانحہ قندہار، مجتہدین،علماء اور حوزات علمیہ کے لئے شدید غم و غصے کا باعث بنا، آیت اللہ اعرافی

سانحہ قندہار، مجتہدین،علماء اور حوزات علمیہ کے لئے شدید غم و غصے کا باعث بنا، آیت اللہ اعرافی

افغانستان کی تعمیر نو اور لوگوں کی سیکورٹی کی فراہمی کے لئے تمام اقوام،مذاہب اور عوامی سطح پر انتخابات کی بنیاد پر حقیقی سیاسی جماعتوں کی شمولیت اور جمہوریت،اسلام،عدالت،آزادی اور ہمہ جہت ترقی پر مبنی،ایک جامع حکومت کے قیام کی ایک بار پھر تاکید کرتے ہیں۔

16اکتبر
افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ مرید نقوی

افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوںکی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں نماز ِ جمعہ پر مسلسل حملے بد ترین سفاکیّت،طالبان کی رِٹ پر سوالیہ نشان ہیں۔ مظلوموں کے غم میں شامل نہ ہونا بھی سنگدلی اور غیر اسلامی رویہ ہے۔

16اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اہم پروگرام 14 ربیع الاول بروز جمعرات قم کی مشہور مسجد امام حسن عسکری میں منعقد ہوگا.

15اکتبر
نجف اشرف اور کربلاء ہمارے دل کی دھڑکن ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

نجف اشرف اور کربلاء ہمارے دل کی دھڑکن ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی ماتمی سنگت باب الحوائج نے آیت اللہ العظمی حافظ […]

15اکتبر
امام حسن عسکریؑ نے اپنی اٹھائیس سالہ زندگی کے کٹھن ترین دور میں بھی جس استقامت اور حوصلے سے دین حق کی تبلیغ کی وہ اپنی مثال آپ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

امام حسن عسکریؑ نے اپنی اٹھائیس سالہ زندگی کے کٹھن ترین دور میں بھی جس استقامت اور حوصلے سے دین حق کی تبلیغ کی وہ اپنی مثال آپ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کی سربلندی اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے خاندان رسالت کے کردار اور قربانیوں کا احاطہ کرنا ممکن نہیں۔

15اکتبر
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

15اکتبر
افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں بم دھماکا، 33 افراد شہید کئی زخمی

افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں بم دھماکا، 33 افراد شہید کئی زخمی

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

15اکتبر
امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ محض 28 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصرحیات طیبہ میں بھی دین کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لئے بے پناہ جدوجہد اور کوشش کی اور اس راستے میں اس وقت کے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں تک برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔