18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

29ژوئن
مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں عشرہ مجالس محرم الحرام 1447ھ کا انعقاد

مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں عشرہ مجالس محرم الحرام 1447ھ کا انعقاد

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مرکز احیاء آثار برصغیر قم المقدسہ میں عشرہ مجالس محرم الحرام 1447ھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

29ژوئن
ٹرمپ اور صہیونی ریاست کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ

ٹرمپ اور صہیونی ریاست کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ

آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔

28ژوئن
تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

تہران میں شہدائے اقتدار کی تاریخی تشییع

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں سوگواروں نے شہدائے اقتدار کے مقدس جنازوں کو عقیدت و اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، جبکہ نوجوان نسل کی پُرجوش شرکت نے ملتِ ایران کے جذبۂ استقامت کو نئی توانائی بخشی۔

27ژوئن
عزاداری امام حسین (ع) اس سال پہلے سے کہیں زیادہ عظمت کے ساتھ منعقد ہو: آیت اللہ اعرافی

عزاداری امام حسین (ع) اس سال پہلے سے کہیں زیادہ عظمت کے ساتھ منعقد ہو: آیت اللہ اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایک مفصل اور بصیرت آمیز پیغام جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امسال عزاداری امام حسین علیہ السلام گزشتہ برسوں کی نسبت کہیں زیادہ با شکوه، معنوی اور معرفت افزا ہونی چاہییں

06ژوئن
اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے عید الضحیٰ کے موقع پر لاہور میں نماز الضحیٰ کی ٹائمنگ اور مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔

06ژوئن
اونٹ کی قربانی کرنے والے اونٹ کو شرعی طریقے سے نحر کریں،علامہ سید مرید حسین نقوی

اونٹ کی قربانی کرنے والے اونٹ کو شرعی طریقے سے نحر کریں،علامہ سید مرید حسین نقوی

واضح رہے کہ اگر آپ اونٹ کو نحر کرنے کے بجائے ذبح کرتے ہیں تو اس کے جسم سے خون نکل ہی نہیں سکتا

06ژوئن
ڈیرہ اسماعیل خان، امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب منعقد

ڈیرہ اسماعیل خان، امام خمینی کی برسی کے موقع پر تقریب منعقد

مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف اہل غزہ اور جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی اور جو بھی ممکن ہو مدد و معاونت

05ژوئن
افسوس غزہ مظالم پر دنیا سمیت مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی قائد ملت جعفریہ

افسوس غزہ مظالم پر دنیا سمیت مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی قائد ملت جعفریہ

فلسطینی نہتے بچوں سے زیادہ دور حاضر میں اور کون جارحیت کا شکا ر ہوگا؟دنیا پر واضح ہوگیا کہ اصل دہشتگردظالم سامراج، افسوس عالمی دنیا کیساتھ مسلم امہ بھی ٹس سے مس نہ ہوسکی، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یو م پر پیغام

04ژوئن
ایران خودمختار ہے، امریکہ کون ہوتا ہے جو یورنئیم افزودگی کے بارے میں سوال کرے، رہبر معظم

ایران خودمختار ہے، امریکہ کون ہوتا ہے جو یورنئیم افزودگی کے بارے میں سوال کرے، رہبر معظم

رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔