18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

21می
خضدار سکول بس خودکش بم دھماکہ قابل مذمت، دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،آیت اللہ علامہ ریاض نجفی

خضدار سکول بس خودکش بم دھماکہ قابل مذمت، دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،آیت اللہ علامہ ریاض نجفی

صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے، 10 مئی جنگ میں بھارت کو پوری دنیا میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، مودی سرکار خفت مٹانے کیلئے پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کرر ہی ہے۔

21می
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  نے مدرسةالولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  نے مدرسةالولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدرسةالولایہ اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی ملت کے لئے کی گئی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی۔

20می
غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت

غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرییسس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دو ملین افراد بھوک کے باعث موت کے دہانے پر ہیں۔

20می
آیت اللہ اعرافی کا نئے پوپ کو مبارکباد کا پیغام/ حوزہ علمیہ ایران اور ویٹیکن کے درمیان علمی و ثقافتی روابط کے فروغ پر زور

آیت اللہ اعرافی کا نئے پوپ کو مبارکباد کا پیغام/ حوزہ علمیہ ایران اور ویٹیکن کے درمیان علمی و ثقافتی روابط کے فروغ پر زور

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں دنیائے کیتھولک کے نو منتخب رہنما پوپ لیون چهاردہم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

20می
آیت اللہ حائری کی برکت سے حوزہ علمیہ قم، ایک عظیم علمی مرکز بن گیا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ حائری کی برکت سے حوزہ علمیہ قم، ایک عظیم علمی مرکز بن گیا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ جشنِ سالگرہ پر ایک پیغام میں حوزہ علمیہ قم کو عالمی سطح پر ایک منفرد علمی درسگاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ حائری کی برکت سے حوزہ علمیہ قم، ایک عظیم علمی مرکز بن گیا۔

19می
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا وارث الانبیاء اسکول کا دورہ

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا وارث الانبیاء اسکول کا دورہ

آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی نے اس قرآنی مرکز کے تفصیلی دورے کے بعد خصوصی خطاب فرماتے ہوئے اس عظیم مرکز کے قیام کو مسلمانان برصغیر بالخصوص شیعیان پاکستان کے لئے ایک نہایت مبارک شگون قرار دیا

19می
غزہ میں شدید انسانی بحران کے بعد 9 امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ میں شدید انسانی بحران کے بعد 9 امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ میں ہفتوں سے جاری شدید انسانی بحران کے بعد، اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پیر کے روز 9 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں، اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق، مزید ٹرکوں کی آمد متوقع ہے، تاہم ان کے داخلے کے لیے ابھی حتمی منظوری نہیں دی گئی۔

19می
لندن میں فلسطین کی حمایت میں پانچ لاکھ افراد کا عظیم الشان احتجاجی مارچ

لندن میں فلسطین کی حمایت میں پانچ لاکھ افراد کا عظیم الشان احتجاجی مارچ

لندن کی سڑکوں پر پانچ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی تاکہ یہ پیغام دے سکیں کہ وہ اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے نہتے عوام کی نسل کشی میں اپنی شراکت داری کو ختم کرے۔

19می
امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک؛ شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا، علامہ محمد افضل حیدری

امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک؛ شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا، علامہ محمد افضل حیدری

علامہ محمد افضل حیدری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ واضح ہوگیا مسلمانوں میں جذبہء اخوت، اجتماعیت اور اسلامی قدروں کا کوئی احساس باقی نہیں رہ گیا، کہا کہ امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک کے دوران شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا۔