صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
درسہ الامام المنتظر قم ایران میں طلاب سے خطاب میں حجۃ الاسلام والمسلمین استاد سید عضنفر فائزی نے کہاکہ قرآن مجید میں روزے کےحوالے سے ۲۳ آیات نازل ہوئی ہیں جن میں آٹھ آیات سورہ بقرہ میں اور باقی آیات قرآن کے دیگر سوروں میں موجود ہیں۔
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجةالاسلام والمسلمین علی عباسی نے پشاور مسجد میں نمازیوں اور بے گناہ افراد کی شہادتوں پہ گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں ساتویں ترقیاتی منصوبے میں عدل و انصاف کے ساتھ معاشی پیشرفت کی ترجیح کی یاددہانی کرتے ہوئے معاشی ترقی کے اسباب اور ضروری کاموں کی طرف اشارہ کیا اور زور دے کر کہا کہ واضح معاشی مسائل اور گھرانوں کی زندگي کی دشواریوں نے معاشی ترقی کو پوری طرح سے ضروری بنا دیا ہے۔
آیت اللہ نوری ہمدانی نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ بازی عالمِ اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اور ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ آخر ہم فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں۔اگر امت مسلمہ متحد ہوکر پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرتے تو دنیا بھر پہ حکومت کرتے۔ عالمی استعمار امریکہ و اسرائیل ہمیں تقسیم کرکے ہم پہ حکومت کرنا چاہتے ہیں ۔جبکہ ہمیں دنیا پر حکومت کرنی چاہیے تھی۔
ایران کے علمی و تحقیقی مرکز دانشگاہ باقر العلوم کے خصوصی دورہ میں علمائے اہلسنت و ساداتِ عظام اور محققین شامل تھے۔
حقیقی صاحب حکمت انسان وه ہے جو نفرتوں کے بجائے اتحاد اور محبت کو پھیلاتا ہے۔
مدرسہ امام المنتظر قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عاشورا میں جب امام حسین علیہ السلام نے استغاثہ بلند کیا تو اب دو صورتیں تھیں کہ اگر کوئی اس ندا کا جواب نہیں دے گا تو جہنم کی گہرائی میں چلا جائے گا اور اگر کوئی اس ندا کا جواب دے گا اور لبیک کہے گا تو جنت کے عروج پر پہنچ جائےگا۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح مختلف میدانوں میں ملکی صنعتی توانائيوں کے مظاہرے کے لیے منعقد کی گئي نمائش کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ قانون ہے کہ ہر گھر سے ویسا ہی فرد نکلے گا کہ جیسا گھر ہوگا مہم چھوٹا بڑا ہونا نہیں بلکہ اس عظیم خاندان میں چھوٹا بھی اتنا ہی بڑا ہے اس گھر میں ۳۵ سال جوان حضرت عباس علیہ السلام اور چھ ماہ کے علی اصغر علیہ السلام میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں باب الحوائج ہیں کیونکہ ان کے بدن میں فاطمی خون موجود ہے