صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حجة الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کو بلیک لسٹ کرنے کا یورپی یونین کے برے اور غیر قانونی فیصلے کی کوئی "وقعت اور اہمیت" نہیں اور یورپی ریاستیں ایسا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، تاہم خود ان کے بقول ابھی تک انہوں نے اپنا کام مکمل نہیں کیا۔
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کی وفا ت پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہاکہ آپ بہت سی نیک خصلتوں اور خصوصیات کے حامل تھے۔ آپ اخلاق، اخلاص، ہمدردی، انسان دوستی، دینداری، امانتداری جیسی صفات سے متصف تھے۔
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی زوجہ محترمہ حاجیہ مخترع قم میں انتقال کر گئیں ہیں۔
تقریب میں جس میں علمائےکرام، بیوت مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، صوبائی حکام، طلاب کرام، قم المقدسہ اور صوبہ گلپائگان کے لوگوں نے شرکت کی۔
مرجع عالی نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ کم از کم روزانہ ایک مرتبہ محاسبہ کرنا حصول تقوی کے لیے پہلا قدم ہے۔
نشاط، خوشی اور شادابی کی حفاظت، ثقافت اور تبلیغی اداروں کی ایک اہم ذمہ داری ہے
تقریب میں حجاب و عفت کے میدان میں سرگرم 200 خواتین، خدام اور مبلغین نے شرکت کی
عقلمند پہلے سوچتا ہے پھر بولتا ہے جبکہ جاہل پہلے بولتا ہے بعد میں سوچتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خاموشی غور کرنے کی طاقت بڑھانے کی سب سے اہم بنیاد ہے۔
یہ فیسٹول الکفیل دینی مدارس برائے خواتین کی جانب سے سیدۃ النساء العالمین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کو منانے کے لئے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔