زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
شیعہ مرجع تقلید نے قرآنی تعلیمات میں عقلی استدلال اور حکیمانہ نصیحت کے محوری کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: شیعہ علماء ہمیشہ منطق اور بہترین مناظرہ کے اصولوں سے تمسک کرتے ہوئے، اہل بیت علیہم السلام کی معارف کا دفاع کرتے رہے ہیں۔
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور، تجارتی تعاون، سرحدی سکیورٹی، توانائی اور عوامی روابط جیسے اہم موضوعات پر بات چیت متوقع ہے
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا: ہمارے پاس تبلیغ کے وسائل و دلائل کی کوئی کمی نہیں اگر خدا نخواستہ ہم تبلیغ میں سستی کریں تو یہ ہماری کوتاہی یا قصور کی نشانی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رہبر معظم کے خلاف ٹرمپ کی زبان درازی کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
اہل بیت عصمت علیہم السلام خصوصاً حضرت سید الشہداء علیہ افضل التحیة والثناء کی عزاداری، شعائر الٰہی میں سے ہے، یہ اللہ کے قرب کا بہترین وسیلہ، اہم ترین فریضہ اور حقیقی اسلام و تشیع کے تحفظ و بقا کا ذریعہ ہے۔
ہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہای دام ظلہ کو امریکہ کے صدر کی جانب سے قتل کی دھمکی دیے جانے کے بعد، امریکہ اور عالمی صہیونیت کے خلاف ایک تاریخی فتویٰ جاری کیا جائے‘
نجف اشرف کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید علی اکبر حسینی حائری نے امریکہ کے صدر اور صہیونی حکومت کے سربراہان کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی اور شیعہ مرجعیت کے خلاف دی گئی دھمکیوں کے بعد ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مرکز احیاء آثار برصغیر قم المقدسہ میں عشرہ مجالس محرم الحرام 1447ھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔