صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
طالبان کے ترجمان نے دھماکے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 30 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔
اس مجلس کو حجۃ الاسلام رفیعی نے خطاب کیا۔ انھوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی اپنے عقیدتمندوں سے توقعات کے سلسلے میں امام کی کچھ احادیث و روایات کو نقل کرتے ہوئے کہا:
مولانا سفیر حیدر حسینی اورحجة الاسلام و المسلمین علامہ مرزا حسین صابری نے خطاب میں پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کو بیان کیا۔
علامہ شیخ جعفر فیاض کئی عرصے سے حرم امام رضا علیه السلام میں مختلف عہدوں پر فائز تھے.
بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
یاد رہے کہ منگل کے روز نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
اعلی دینی قیادت ہر ایک کی آنے والے انتخابات میں شعورانہ اور ذمہ دارانہ شرکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، اس میں موجود کچھ خامیوں کے باوجود ملک کے مستقبل کے لیے یہ ہی سب سے محفوظ راستہ ہے اور امید ہے کہ مستقبل ماضی سے بہتر ہو گا اور انہی (انتخابات) کے ذریعے ملک کو انتشار اور سیاسی رکاوٹوں کے پاتال میں گرنے کے خطرے سے بچایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ زائرین کی ملک واپسی پر RT PCR ٹیسٹ نیگیٹیو ہونا لازمی قرار دیاگیاہے اور ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں 10روز کا قرنطینہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا جبکہ دیگر ملکوں سے آنیوالے بین الاقوامی مسافروں کےلئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے جوکہ سراسر زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کے ساتھ زیادتی ہے۔
پروگرامز میں نوجوانان ملت نے کربلا اور عزاداری کے حوالے سے تحریری جوابات نہایت ذوق و شوق سے دیئے۔