13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

15مارس
قومی اسمبلی، غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی، غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں اپوزیشن شور مچاتی رہ گئی، حکومت نے 7 آرڈی ننسز میں 120 دن کی توسیع کروالی، وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں آرڈیننس توسیع کے لئے قرار داد پیش کی تو اپوزیشن نے شور شرابہ کرتے ہوئے احتجاج کیا اور آرڈیننس کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ایوان نے غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف قرارداد بھی منظور کرلی۔

09مارس
مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سالمیت،خودمختاری کےدفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں: آرمی چیف

مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سالمیت،خودمختاری کےدفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے رحیم یارخان میں شمشیر صحرا مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سالمیت،خودمختاری کےدفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں۔

09مارس
آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔

08مارس
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیشاسکرین گریبصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

04مارس
ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت برادر ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔

03مارس
شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

شہباز شریف نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہوئیں تو سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کہا پاکستان کھپے، نواز شریف، آصف زرداری اور بلاول زرداری نے کبھی پاکستان کے مفاد کے خلاف بات نہیں کی۔

02مارس
صدر کے انتخاب کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

صدر کے انتخاب کیلئے آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

صدر مملکت کے انتخاب کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔

29فوریه
نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔

29فوریه
صدر نے نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر دستخط کردیے، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

صدر نے نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر دستخط کردیے، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

صدر مملکت نے نگراں وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے جس کے بعد نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے 16ویں قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔