15می
عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ

عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

20آوریل
زكات فطره

زكات فطره

قال الصادق عليه السلام ان من تمام الصوم اعطاء الزكاة يعني الفطرة كما ان الصلوة علي النبي (صلي الله عليه و آله) من تمام الصلوة.

17آوریل
ماہ مبارک رمضان کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

ماہ مبارک رمضان کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

ماہ مبارک رمضان میں تمہیں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنی چاہئے۔

15آوریل
حیاء کی فضیلت

حیاء کی فضیلت

اَلْحَیَآءُ وَالْاِیْمَانُ مَقْرُوْنَانِ فِیْ قَرْنٍ وَاحِدٍ

14آوریل
والدین کے ساتھ نیکی کرنااور صلہ رحمی

والدین کے ساتھ نیکی کرنااور صلہ رحمی

جو شخص چاہتا ہے کہ اللہ تعا لیٰ اس پر سکرات موت کو آ سان کر دے تو اسے چاہئے کہ رشتہ داروں کے سا تھ صلہ رحمی کرے

13آوریل
شب قدر

شب قدر

رَأْسُ السَّنَـةِ لَيْلَةُ الْقَـدْرِ يُكْتَبُ فيها ما يَكُونُ مِنَ السَّنَةِ اِلَى السَّنَةِ

12آوریل
خدا کی قسم ہدایت کے ستون منہدم ہو گئے

خدا کی قسم ہدایت کے ستون منہدم ہو گئے

جب عبد الرحمن ابن ملجم نے سر مبارک حضرت علی (ع) پر شمشیر ماری زمین لرز گئی ، دریا کی موجیں تھم گئی اور آسمان متزلزل ہوا، کوفہ مسجد کے دروازے آپس میں ٹکرائے، آسمانی فرشتوں کی صدائيں بلند ہوئيں ، کالی گھٹا چھا گئیں

11آوریل
واقعی و حقیقی روزہ

واقعی و حقیقی روزہ

الصيام اجتناب المحارم كما يمتنع الرجل من الطعام و الشراب.

10آوریل
عدالت

عدالت

حضرت علی (علیہ السلام) کی نظر میں عدالت کو جاری کرنا اس لئے ضروری ہے کہ معاشرہ اس کے بغیر صحیح زندگی نہیں گذار سکتا

09آوریل
اس شخص کا ایمان مستحکم ہے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے

اس شخص کا ایمان مستحکم ہے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے

الإيمانُ أن تُؤثِر الصِّدقَ حيثُ يَضُرُّكَ، على الكِذبِ حيثُ يَنفَعُكَ.