24نوامبر
حدیث معراج شریف تیسرا حصہ

حدیث معراج شریف تیسرا حصہ

اے احمد مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم؛ کوئی ایسا عبد نہیں جس نے میرے لیے چار خصلتوں کی ضمانت کی ہو اور میں اس سے جنت میں داخل نہ کروں (یعنی اگر کوئی شخص ان چار صفتوں کو اپنے اندر پیدا کرے اللہ اسے ہر صورت میں جنت میں داخل کرے گا)

09اکتبر
سلسلہ دروس انتظار درس 13

سلسلہ دروس انتظار درس 13

اہل انتظار: منتظر کو جب پتہ ہے کہ مولا ع نے عالمی حکومت تشکیل دینی ہے تو جیسا کہ حدیث میں ہے کہ منتظرین ” وہ ہمیشہ اپنے مولا ع کی حکومت کو بپا کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔”

07اکتبر
عقائد توحید درس13

عقائد توحید درس13

کائنات میں ایک ہی فاعل ہے ایک ہی خدا ہے۔ اگر کوئی پتا بھی ٹوٹ کر درخت سے گر رہا ہے۔ اگر کوئی حیوان یا انسان حرکت کرتا ہے۔ سمندر کی گہرائی میں موجود مخلوق، زمین کی تہوں میں موجود مخلوق جن کو ہم دیکھ نہیں سکتے ان سب کو رزق اللہ دیتا ہے۔

06اکتبر
سلسلہ دروس انتظار درس 12

سلسلہ دروس انتظار درس 12

موضوع: منتظر کی ذمہ داری ، امام کو ھدایت میں وسیلہ قرار دینا، محمد و آل محمد علیہم السلام سے کیا مانگنا ہے؟ طائف کے ایک شخص کا واقعہ ، بنی اسرائیل کی ایک خاتون کی حاجت ، وہ مانگیں جو کہیں سے نہیں ملے گا

29سپتامبر
عقائد توحید درس12

عقائد توحید درس12

ہمارے معاشرے میں اہل سنت اور اہل تشیع میں توحید افعالی کا موضوع عقیدے کے لحاظ بہت ہی مشکلات کا شکار ہے۔

28سپتامبر
سلسلہ دروس انتظار درس 11

سلسلہ دروس انتظار درس 11

موضوع: منتظر کی ذمہ داری ، امام سے عہدو پیمان باندھنا، امام عصر عج کا شکوہ، امام سب سے بہترین پناہگاہ

26سپتامبر
سلسلہ دروس انتظار درس10

سلسلہ دروس انتظار درس10

انتظار حضرت یعقوبؑ: ہمارے سامنے حضرت یعقوبؑ کی مثال ہے۔ کہ ہمیشہ اپنے بىٹىوں سے کہتے تھے کہ آپ بیکار نہ بیٹھیں اور جائیں کہ اپنے بھائى کو تلاش کریں اور خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہوں:

26سپتامبر
غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

غیبت امام کا فلسفہ اور عوامل

اس میں شک نہیں کہ الہی پیشواؤں کی قیادت وامامت کا اصل مقصد دنیا کی ہدایت اور انہیں منزل مقصود تک پہنچانا ہے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب دنیا والوں میں اس سے فائدہ اٹھانے کی آمادگی بھی ہو، ورنہ بقول شاعر مشرق ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں راہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں

24سپتامبر
عقائد توحید درس11

عقائد توحید درس11

مادی نظریات: ادیان الہیٰ سے ہٹ کر جو دیگر مادی نظریات ہیں ان کے مطابق یہ درست ہے کہ جتنے بھی نظام ہیں ان کو کسی نے شروع میں نہیں بنایا ہے خودکار ہیں یعنی مادی چیزیں خود بخود چل رہی ہیں۔ یہ شب و روز کی گردش، جانور انسان پودے ہوا کا چلنا سب خود بخود ہے۔

18سپتامبر
عقائد توحید درس10

عقائد توحید درس10

شیعہ عقیدہ: پروردگار جس طرح اپنی ذات میں واحد ہے اسی طرح اپنی صفات میں بھی یکتا ہے۔ یعنی یہ صفات اس کی ذات سے جدا نہیں بلکہ اس کی ذات کا ہی حصہ ہیں۔ مفہوم کے اعتبار سے جدا ہیں لیکن اپنی حقیقت اور اپنے وجود کے اعتبار سے اللہ کی ذات میں ہی ہیں۔