صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
علامہ صادق جعفری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک آزاد اورخود مختار ریاست ہے اور کسی بھی عرب ریاست کو یہ حق نہیں دیا جائے گا کہ پاکستان کو عرب مفادات کی خاطر اسرائیل کے ساتھ نتھی کیا جائے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔
سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے ٹرانسجینڈر ترمیمی بل 2021ء پر ترامیم پیش کی تھیں۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے تجویز پیش کی کہ کوئی جنس تبدیلی کیلئے نادرا کے پاس جائے تو میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے۔
، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی انتخابات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ ناظم امتحانات کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق روزانہ دو پرچے ہوں گے۔
تمام شہداء کے خانوادوں کو دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں۔
پاک فوج ہیلی کاپٹر کےحادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
وفاقی وزارت تعلیم و اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے مابین 2019ء میں طے شدہ رجسٹریشن فارم ایک سال پہلے آپ کو ارسال کئے گئے۔ جن مارس نے فارم پر کرکے مرکزی دفتر وفاق المدارس کو بھیجے انکی اب رجسٹریشن کی جارہی ہے۔
یہ مسئلہ محض اگلے ایڈیشن میں تبدیلی کی یقین دہانی سے حل نہیں ہوتا، اس ایڈیشن کی لاکھوں کتابیں اب تک ہزاروں اسکولوں میں تقسیم ہوچکی ہیں، فی الفور ان کتب کی واپسی بھی ممکن نہیں، لہذا صوبائی حکومت کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے نہ صرف تمام تر اسکولوں میں اس کتاب پر پہلے فوری پابندی عائد کرنی ہوگی.
ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت مجلس عزا سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر و فریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔