صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مفسر قرآن شیخ الجامعۃ علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی نے دین مبین اسلام کی موثر تبلیغ کی روش اور طریقہ کار کو اجاگر کیا
معتکفین کو 10رمضان المبارک سے قبل رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعتکاف کے خواہشمند افراد کو ویکسی نیشن کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجتماعی اعتکاف بغداد ٹاؤن لاہور جامع المنہاج لاہور میں منعقد ہو گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب میں الیکٹرانک پاسپورٹ سہولت کا اجرا کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نئی چیز نہیں ہے، سیاسی بحران تو ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور تحریک عدم اعتماد ایک بھی جائز جمہوری اور آئینی طریقہ ہے، لیکن میرے خلاف عدم اعتماد کی یہ تحریک غیرملکی ہے اور باہر سے پاکستان کے خلاف سازش ہے۔
سیمینار سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ تمام مبلغین ہمارے لئے محترم ہیں، آپ جس بھی علاقے میں خدمات کیلئے جائیں، آپکا اولین مقصد اللہ عزوجل کی خوشنودی ہونا چاہیئے، ہماری تمام تر کامیابیاں اسیکی خوشنودی میں ہیں
مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ داعش میں پاکستان کے افراد کی بھرتی کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور زائرین کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔
مرکزی کنونشن کے آخری روز انتخاب کے بعد اختتام پر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ شعبہ خواتین کے مرکزی صدور کا اعلان علامہ حیدر علی جوادی نے کیا، کارکنان کی اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کی نئی میر کارواں منتخب ہوگئیں،
المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خصوصی تعاون سے شہداء و مجروحین سانحہ مسجد کوچہ رسالدار پشاور کی خدمت میں اپنی بساط کے مطابق مخیرین کے تعاون سے تقریباً ایک کروڑ روپے کی رقم ہدیہ کر دی ہے۔
با روزگار و خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق، پاکستان کے تمام صوبوں سمیت گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور فاٹا سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مرکزی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری وفد کے ہمراہ وطن عزیز پر جان قربان کرنے والے فوجی جوان ساجد علی ساجدی کے گھر آمد۔علامہ شیخ حسن جعفری نے شہید ساجد ساجدی کی ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔