صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطاب میں کہاکہ روندو متاثرین کی آواز ہماری آواز ہے اور وزیر اعلی کی جانب سے روندو کو آفت زدہ قرار دینا خوش آئند ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ روندو متاثرین کمیٹی اور وزیر اعلی کے درمیان جو معاہدے ہوئے ہیں ان پر فوری عمل کرے۔
صحت اسکیم میں رجسٹرڈ ہونے والے آئمہ مساجد اور مدرسین مدارس علمیہ کو مندرجہ ذیل تعاون حاصل ہوگا
علامہ شبیر حسن میثمی نے دوران ملاقات علامہ سید محمد تقی کی احوال پُرسی اور صحتیابی کیلئے خصوصی دُعا کی، اس موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر سید ذیشان حیدر شمسی، سابق سیکرٹری مالیات حیدر ملک، مرکزی سیکرٹری تعلیم محمد اکبر اور دیگر موجود تھے۔
معرفت امام زمانہ علیہ السلام کے موضوع پر لاہور شہر کے مختلف علاقوں سے قرآن سینٹرز اور سنڈے سکولز کے مابین کوئز مقابلہ "اسلامک کمیونٹی اینڈ ریسرچ سینٹر، حالی روڈ گلبرگ لاہور میں منعقد ہوا۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا سال احیائے فکر مہدویت کا دوسرا اجلاس عمومی المصطفی ہائوس ملتان میں شروع ہوگیا، اجلاس میں ڈویژن بھر سے یونٹس ،لوکل یونٹس، آرگنائزنگ اور لوکل کمیٹیز کے اراکین نے شرکت کی۔
ملک دشمن منفی طاقتوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا مطلب ملک و قوم کی سلامتی اور امن کو داؤ پر لگانا ہے۔
قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل تھی۔
بعض اوقات فقہی مسائل کا خیال نہیں کیا جاتا اور اگر کوئی عالم دین صحیح طریقہ بتائے، درست بات کرے تو اس کی بات نہیں مانی جاتی اور لوگ کہتے ہیں کہ پہلے تو یہ بات نہیں تھی
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرہنگ کے زیراہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسبت دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے