صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی کو وادی حسین قبرستان سپرہائی وے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم سید سجاد حیدر زیدی کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ یثرب ڈی ایچ اے فیز 4 کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ علامہ شبیر میثمی کی زیر اقتداء ادا کی گئی۔
اگر مسلمان حکمت و بصیرت اور دانش سے کام لیں تو دشمنوں کی تمام چالیں ناکام ثابت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ مظلومین کی حمایت ایک شرعی تقاضا ہے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، مسئلہ کشمیر بھر پور عملی اقدامات سے حل ہوگا، جنگ کے سوا دیگر قابل عمل و قابل حل آپشنز پر غور کیا جائے، تاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کی جانب بڑھنے کے ساتھ مظلوم عوام کی ڈھارس بندھائی جاسکے
انہوں نے کہا کہ آئمہ اطہار علیہ السلام نے ہر دور کے تقاضوں کے مطابق حکمت عملی اختیار کی جب کہ سب کے مقاصد یکساں تھے۔امام باقر علیہ السلام کے دور میں بنو امیہ اور بنو عباس کے درمیان مملکتی چپقلش رہی ۔یہ حالات امام برحق کے لیے اس اعتبار سے سازگار تھے کہ انہیں عوام کے علم و تربیت کے بہترین مواقع میسر آئے۔جس سے ہزاروں لوگ فیضیاب ہوئے۔
تقریب کے آخر میں فکری و تربیتی ورکشاپ کے کامیاب انعقاد میں صوبہ بھر سے آئے بچوں میں تعریفی اسناد اور نمایاں پوزیشنز ہولڈرز میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے
پیغمبر اکرم نے اپنے صحابی حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری کو فرمایا کہ ”تم میرے پانچویں جانشین کا دیدار کرو گے جس کا نام میرے نام پہ ہوگا اور وہ علوم کو شگافتہ کرے گا
امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نےعظیم فقیہ و مجتہدآیت اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر گہرےدکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے یکساں نصاب تعلیم کو مسترد کرتے ہیں جس کا مقصد نئی نسل کو مخصوص مسلکی نظریات سے ہم آہنگ کرنا ہو۔یکساں نصاب تعلیم صرف اسی صورت قابل قبول ہے جب سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں امیر غریب کے فرق کو مٹا کریکساں انداز سے جدید علوم سکھائے جائیں۔