13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

12ژانویه
حضرت زہراؑ عبادت کو قربِ الٰہی کا وسیلہ سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر مشکلات بھی عبادت کے ذریعے حل کرتی تھیں، علامہ شیخ شفا نجفی

حضرت زہراؑ عبادت کو قربِ الٰہی کا وسیلہ سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر مشکلات بھی عبادت کے ذریعے حل کرتی تھیں، علامہ شیخ شفا نجفی

علامہ شیخ شفا نجفی نے کہاکہ حضرت زہراؑ صرف ایک مثالی بیٹی ہی نہیں بلکہ ایک مثالی بیوی بھی ہیں، ایک ایسی بیوی کہ جن کی عظمت کا معترف امام علی ؑ جیسا عظیم انسان بھی ہے۔قابلِ ذکر ہے کہ دنیا میں قوّت برداشت کے اعتبار سے انسان دو طرح کے ہیں، بعض چھوٹی چھوٹی مشکلات سے بھی بوکھلا جاتے ہیں اور بعض بڑی بڑی مشکلات کو صبر اور حوصلے سے سر کرجاتے ہیں۔

12ژانویه
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم

ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم

پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔

12ژانویه
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ جھنگ

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ جھنگ

مرکزی وفد جنوبی پنجاب کے بعد وسطی پنجاب کے دورے پر ہے، جو فیصل آباد اور چنیوٹ کے بعد جھنگ پہنچا ہے، ایس یو سی کے مرکزی قائدین جہاں عوامی رابطہ مہم کر رہے ہیں، وہیں تنظیم سازی پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

11ژانویه
علامہ افضل حیدری کی آیت اللہ حمید شہریاری سے ملاقات

علامہ افضل حیدری کی آیت اللہ حمید شہریاری سے ملاقات

اس موقع پر آیت اللہ حمید شہریاری نے اتحاد امت کیلئے پاکستان میں مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے سابق رکن بزرگ عالم دین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

11ژانویه
شہید سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی، امیر جماعت اسلامی سندھ

شہید سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی، امیر جماعت اسلامی سندھ

امیر جماعت اسلامی سندھ نے پاسداران اسلامی انقلاب کے اعلی کمانڈر کے قتل میں امریکی دہشتگردی کاروائی کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی۔

11ژانویه
سانحہ مری نے حکومتی کارکردگی کو بے نقاب ، قوم کو سوگوار کردیا ، علامہ سبطین سبزواری

سانحہ مری نے حکومتی کارکردگی کو بے نقاب ، قوم کو سوگوار کردیا ، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے مری میں برفباری کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔

11ژانویه
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں فیصل آباد علی مسجد میں علماء اور زعمائے قوم سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں فیصل آباد علی مسجد میں علماء اور زعمائے قوم سے ملاقات

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا عزاداری سید الشہداء کیخلاف اپنے ناپاک عزائم سے باز رہے

10ژانویه
شہید قاسم سلیمانی بلا تفریق مسلمانوں کے دفاع اور بلخصوص بیت المقدس کی آزادی کے لئے بر سر پیکار رہے، علامہ رمضان توقیر

شہید قاسم سلیمانی بلا تفریق مسلمانوں کے دفاع اور بلخصوص بیت المقدس کی آزادی کے لئے بر سر پیکار رہے، علامہ رمضان توقیر

ان کی اس مجاہدانہ صلاحیتوں سے استعماری طاقتیں پریشان اور اضطراب کا شکار تھی اور ان کو راستے سے ہٹا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتیں تھیں تاہم استعماری طاقتیں نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئیں اور نہ اب ہوں گی۔

10ژانویه
مدرسہ زینبیہ راجن پور میں ایک روزہ قرآنی تربیتی کیمپ اور ورکشاپ منعقد

مدرسہ زینبیہ راجن پور میں ایک روزہ قرآنی تربیتی کیمپ اور ورکشاپ منعقد

اس ورکشاپ کی صدارت جامعۃ المصطفی العالمیہ کی طرف سے قاری حجۃ الاسلام مولانا سید ضمیر حسین زیدی نے کی اور جامعہ کے پرنسپل حجۃ الاسلام علامہ محمد تقی فاضل اور معلمہ عالمہ فاضلہ سیدہ عشرت فاطمہ نقوی صاحبہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔