زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
حضرت آیت اللہ مصباح یزدی اور شہید قاسم سلیمانی ،شہید ابو المہدی مہندس شہید باقر النمر اور شہید آغا ضیاالدین کی یاد میں جامع مسجد سکردو میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سخت ترین پابندیوں کے باوجود پاکستان کے لئے گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر عمل کیا ہے۔
صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے کہا کہ میرٹ کو پامال ہونے نہیں دینا ہے، عدل و انصاف کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرنی ہے، ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنی ہے، عہدہ اور وزارت اللہ کی طرف سے امانت ہے لہذا اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محروم علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔
اجلاس کے شرکاء نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے اور وطن عزیز سے دہشت گردوں اور داعش کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن کا مطالبہ کیا۔
وفاق ٹائمز | پاک فوج حکومت کا ذیلی ادارہ ہے، پاک فوج سے متعلق جو باتیں کی گئی حکومت نے بہتر انداز میں اس کا جواب دیا ہے
گلگت بلتستان اسلامک اسٹوڈنس کے زیر اہتمام شہید رضوی،شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء اور شہید آیت اللہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی کانفرنس اسلام آباد میں میں منعقد ہوا۔
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیرا عجازاحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کے قتل کے مسلسل واقعات کاتعلق فرقہ واریت سے نہیں، دہشت گردی سے ہے ۔ محب وطن اورپر امن ہزارہ کو گذشتہ تقریباً 15 سال سے جس بے دردی اور منصوبہ بندی سے دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے، قابل مذمت ہے۔ حکومت اور ریاست کی بے حسی واضح کرتی ہے کہ اداروں میں بیٹھے افراد انسانی اقدار اور اپنی ذمہ داریوں سے ناواقف ہیں۔
سکردو میں ہزارہ برادری کے حق میں نکالی گئی ریلی میں بعض افراد نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے پرامن احتجاج کا تاثر خراب کرنے کی کوشش کی تھی
پاکستان کسی بھی فرقہ وارانہ دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اس وقت تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایک پیج پر ہونا پڑے گا