صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























اولو الامر کا ہونا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر اسلامی معاشرے میں اولو الامر قانون کے محافظ امانتدار خدمت گزار، نظم و ضبط برقرار کرنے والے کے عنوان سے موجود نہ ہو تو دین میں رد و بدل کا امکان بڑھ جاتا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم دشمن شناس بنین، اپنے دشمن اور اس کے سازشوں کو پہچانیں، اپنے عقائد کو مضبوط کریں اور ہمیشہ ولایت فقیہ کے دامن کو تھامے رکھیں،
حوزہ ٹائمز| اتحادتنظیمات مدارس پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک اہم اجلاس حکومت کی طرف سے جاری شدہ مدارس بندش کی حالیہ نوٹیفکیشن پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے ساتھ منعقد ہوا۔
حوزہ ٹائمز|نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں ؟ این سی او سی فیصلے کے باوجود دینی مدارس کیوں کھلے رکھے ہوئے ہیں ۔
حوزہ ٹائمز|خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب دینی مدارس میں تدریس معطل کر دی۔ اس حوالے سے صوبے کے سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث دینی مدارس میں سرگرمیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے.
حوزہ ٹائمز|جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) ڈیرہ اسماعیل خان کے طلباء کے مابین قرآت قرآن کریم و نماز کا مقابلہ ہوا۔ جس میں پہلی دو پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو حرم امام رضا (ع) کے قرآن مجید ہدیہ کئے گئے۔
حوزہ ٹائمز|حکومت سندھ نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ مدارس کے منتظمین کے ساتھ مشاورت تک موخر کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں جامعہ مدرسین قم ممبران کے درمیان ووٹنگ کے نتیجے میں باری اکثریت کے ساتھ آیت اللہ حسینی بوشهری سربراہ، آیت الله سید احمد خاتمی سینئر نائب صدر اور حجت الاسلام والمسلمین عباس کعبی نائب صدر جامعہ مدرسین منتخب ہوگئے.
حوزہ ٹائمز|سندھ حکومت نے صوبے بھر کے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز| علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا کہ دعاگو ہوں آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد دونوں مسئولین پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام تر کاوشوں اور توانائیوں سے مادر علمی جامعۃ المنتظر اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے مشن کو مزید ترقی کی راہو پہ گامزن کریں.
حوزہ ٹائمز|مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کے لیے تہنیتی پیغام جاری۔